امریکی صدر جوبائیڈن کے حالیہ اعلان کے بارے میں امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

بسم اللہ الرحمان الرحیم

اِمارت اِسلامی افغانستان

امریکی صدر جوبائیڈن کے حالیہ اعلان کے بارے میں امارت اسلامیہ کا اعلامیہ


امریکی صدر کا حالیہ اعلان ( افغانستان سے فوجوں کا انخلا، افغان مسئلے کا فوجی حل نہیں ، طالبان سے دوبارہ جنگ میں شامل ہونے کی عدم قوت اور ہم ہمیشہ وہاں نہیں رہیں گے، انخلا کسی شرط سے مشروط نہیں اور دوحہ معاہدہ بھی اہم اور قابل اعتماد ہے اور اس کے مطابق اپنی فوجوں کا انخلا کریں گے) ان تمام باتوں سے ظاہر ہورہا ہے کہ امریکی حکام کسی حد تک افغانستان کی صورتحال کا احساس کر چکے ہیں اورجنگ طلب عناصر کی کوششیں ناکام ہو چکی ہیں۔

مگر چونکہ امریکہ فوجوں کے انخلا میں چند ماہ کی تاخیر اور ستمبر تک اس کی تکمیل چاہتا ہے،تو اس بابت ہم درج ذیل نکات کا اعلان کرتے ہیں :

امارت اسلامیہ افغانستان

۳رمضان المبارک ۱۴۴۲ھ ق

۲۶ حمل ۱۴۰۰ھ ش

۱۵اپریل ۲۰۲۱ء


مصدر: www.alemarahurdu.org

Exit mobile version