نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
No Result
View All Result
Home نوائے افغان جہاد

ہم اسلامی نظام ’اسلامی طریقے‘ سے چاہتے ہیں!

ذبیح اللہ مجاہد حفظہ اللہ (مرکزی ترجمان امارتِ اسلامیہ افغانستان)

by ذبیح اللہ مجاہد
in نوائے افغان جہاد, فروری تا اپریل 2021
0

امریکہ نے ہمارے ملک پر جب جارحیت کی اور ہمارے خلاف مسلح لڑائی شروع کی تو اس کے ساتھ تبلیغاتی جنگ (media war) اور پراپیگنڈا بھی شروع کر دیا۔ کوشش یہ کی کہ ہماری تصویر بہت ہی غلط انداز میں پیش کرے اور قوم کو ہم سے متنفر کردے۔ لیکن میں سمجھتا ہوں کہ ہم قوم کے حقیقی اور سچے فرزند ہیں اور قوم کو بھی اس کا احساس ہے اسی لیے وہ ہمارے شانہ بشانہ رہی ہے۔ اگر کوئی افغان دشمن کے پراپیگنڈے سے متاثر ہوا بھی ہے تو ہماری طرف سے اسے اطمینان ہونا چاہیے اور دشمن کے پرقپیگنڈے پر توجہ نہیں دینی چاہیے۔ ہماری تو آج بھی پالیسی یہ چل رہی ہے کہ جو لوگ کل تک ہم سے برسرِ پیکار تھے اور ہمارے خلاف امریکہ کے کان اور آنکھ بن گئے تھے ان کے ساتھ بھی مفاہمت کی کوشش کررہے ہیں تو عام لوگوں کو ہمارے آنے کی وجہ سے تشویش کیوں ہوگی؟

دوحہ معاہدہ ایک اہم بنیاد اور اصول ہے ۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ اس پر من وعن عمل کیا جاتا ۔ لیکن افسوس کا مقام ہے کہ امریکہ نے جزوی طور پر پہلے بھی خلاف ورزی کی اور مسلسل کرتا رہا۔ اور اب بنیادی شق یعنی افواج کے انخلا پر بھی وہ لیت ولعل سے کام لے رہا ہے۔ یہ چیز خود امریکہ اور استعماری عمل میں اس کے ساتھ تمام شرکا کے قول وفعل میں تضاد کو ظاہر کرتی ہے اور اس طرح کرنے سے ان کے کیے گئے وعدوں پر سے اعتماد اٹھ جاتا ہے۔ جس کے بعد کسی بھی بات کا یقین نہیں کیاجاسکتا۔ اور ایسی بداعتمادی کی صورت میں ہمیں پھر عسکری حل کی طرف جانا ہوگا اور سنگین ترین لڑائی پیش آئے گی جس کی ذمہ داری خلاف ورزی کرنے والوں پر ہوگی ۔ البتہ اگر ہمیں یقین ہوجائے کہ جانب مقابل یقینی طور پر انخلا کاعمل کرے گا تب ہم اپنے رویہ میں لچک دکھانے کو تیار ہیں ۔ کیونکہ انخلا سے ہی سارا مسئلہ حل ہوتا ہے۔

ترکی میں منعقد ہونے والی کانفرنس سے متعلق ہمارا موقف آج بھی برقرار ہے کہ دنیا بھر میں کہیں بھی افغانستان کے مستقبل سے متعلق اگر کوئی کانفرنس منعقد ہوتی ہے اور اس میں افغانستان کے بارے میں فیصلے ہوتے ہیں اور عین اس وقت کہ ملک اب بھی جارحیت کی زد میں ہے اور بیرونی قوتیں یہاں موجود ہیں تو ہم کبھی اس کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے۔ جو لوگ ہم پر شرکت کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں ان کے پیشِ نظر اپنے مفادات ہیں لیکن ہم اپنے فیصلوں میں خودمختار ہیں اور فیصلہ وہی کریں گے جس سے ملک کی بہبود متعلق ہو۔

اس میں کوئی شک نہیں کہ ہم نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو شکست دی ہے اور زبردست شکست دی ہے۔ لیکن اس کے باوجود ہم نہیں چاہتے کہ آئندہ آنے والا نظام ہم پر ہی منحصر ہو۔ ہم چاہتے ہیں ایک ایسا اسلامی نظام قائم ہوجائے جو ہر افغان کی امیدوں اور تمناؤں کا آئینہ ہو اور اس میں ہرافغان کو اپنا آپ نظر آئے۔ اب یہ بات کہ اس نظام میں مرکزیت کس کی ہوگی؟ اس بات کو بین الافغان مذاکرات میں اٹھایا جائے گا اور ان شاءاللہ وہیں پر اس کا حل بھی نکالا جائے گا۔

ہم چاہتے ہیں کہ اسلامی نظام ہو اور اسلامی طریقہ سے ہو۔ ظاہر ہے کہ اسلام کے اندر حکومت بنانے اور نظام تشکیل دینے کے لیے شورائی طریقے موجود ہیں جن کے ذریعہ سے افرادِ کار کا انتخاب ہوتا ہے۔ وہ طریقے ہمیں منظور ہیں ۔ انہیں پر ہمیں یقین ہے اور ان ہی کے ذریعے ہم نظام بنانا چاہتے ہیں ۔ اس کے برعکس کابل انتظامیہ جن انتخابات کی دُہائی دے رہی ہے وہ اس قوم اور ملت کو قابلِ قبول نہیں ہیں ۔ جتنی دفعہ یہاں انتخابات کا ڈھونگ رچایا گیا ہے آخر کار فیصلہ نتائج پر نہیں بلکہ امریکی وزیر کے حکم پر ہوا ہے جس کا نتیجہ تقسیم مملکت وحکومت اور سودے بازی کے علاوہ کچھ نہیں نکلا ہے۔ پھر ان انتخابات کا صاف مطلب جھوٹ، دھوکہ اور فریب ہی ہے۔ ابھی حالیہ انتخابات میں قوم سے کیا کیا وعدے ہوئے لیکن اب تک کوئی ایک پورا نہیں ہوا ہے۔ اس لیے ہم نہیں چاہتے کہ اپنی مجاہد قوم کو دھوکے اور فریب کی نذر کردیں اور ملک کو ایک بحرانی راستہ پر گامزن کردیں۔ ملک کو جنگ اور بحران سے نکالنے کا واحد راستہ اسلامی ہی ہوسکتا ہے اور کچھ نہیں ۔ انتخابات کو شفاف بنانے کے لیے یہ کہنا بالکل بے جا ہے کہ عالمی برادری کی نگرانی میں ہوں گے۔ کیونکہ ہم نے ابھی حال ہی میں امریکہ کو دیکھا کہ وہاں بھی شفافیت نہیں رہی ۔ تو ہم کیسے اعتماد کرسکتے ہیں کہ کوئی میکانزم اس عمل کو شفاف بھی بناسکتا ہے۔

کوئی بھی ملک اگر یہ کہتا ہے کہ افغانستان میں فلاں نظام منظور ہے اور فلاں نہیں تو ہم اس کو مداخلت سمجھتے ہیں اور سختی سے اس کی مذمت کرتے ہیں ۔ جس طرح ہم دوسروں کے اندرونی معاملات میں دخل اندازی نہیں کرتے اور نہیں کہتے کہ فلاں ملک میں دھاندلی زدہ انتخابات منظور نہیں ہیں اسی طرح ان کو بھی اسی طرح سنجیدہ رویہ اپنانا چاہیے اور ہمارے جہاد سے سبق حاصل کرنا چاہیے کہ یہ ہم نے آزادی کے لیے کیا ہے۔ بیرونی ممالک کا ایک ہی حق ہے ہم پر کہ ہمارے ملک سے ان کے لیے کوئی خطرہ درپیش نہ ہو اس کی ہم انہیں ضمانت دیتے ہیں ۔ باقی نظام کی تشکیل افغانوں کا حق ہے اور افغان ہی اسے طے کریں گے ۔ کسی بھی بیرونی ملک کو یہ حق حاصل نہیں ہے۔

کابل انتظامیہ کے غلام اہلکار ہمیشہ جھوٹ بولتے ہیں ۔ ابھی حال ہی میں ایک فرد نے کہا ہے کہ ”طالبان نے ملک کو تباہ کرکے اب امریکہ کے ساتھ القاعدہ سے تعلقات ختم کرنے کا معاہدہ کیا ہے ۔ اگر بیس سال پہلے ایسا کرتے تو یہ تباہی نہ ہوتی‘‘۔ میں ایک یاددہانی ضرور کرانا چاہتا ہوں کہ امریکہ کے ساتھ معاہدہ میں یہ کہیں نہیں لکھا ہوا کہ ہم فلاں سے تعلق رکھیں گے اور فلاں سے نہیں ۔ البتہ یہ لکھا ہے کہ ہم کسی کو اجازت نہیں دیں گے کہ وہ افغان سرزمین کو امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے خلاف استعمال کرے۔ بیس سال پہلے بھی امریکہ کو اس وقت مذاکرات کی دعوت دی تھی کہ اگر کوئی شبہ ہے تو ثبوت لائیے اور پیش کیجیے! لیکن امریکہ طاقت کے نشے میں چور ہوکر اسامہ کو بندھے ہاتھ حوالہ کرنے پر بضد تھا جو ہم نے ٹھکرادیا اور آج بھی اس طرح طاقت کے زور کو مسترد کرتے ہیں ۔ آئندہ بھی مسترد کرتے رہیں گے۔


(’ترجمان کی گفتگو‘جمع و ترتیب: سید عبد الرزاق | مصدر: www.alemarhurdu.org)

Previous Post

توحید کا سفر

Next Post

امریکی صدر جوبائیڈن کے حالیہ اعلان کے بارے میں امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

Related Posts

نوائے افغان جہاد

ملک میں چند غیرملکی افواج کے قیام کی بابت امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

19 اگست 2021
نوائے افغان جہاد

امارتِ اسلامیہ کی کامیابی کا راز

19 اگست 2021
اداریہ

لِغــيرِ اللــه لَـن نركـع!

30 مئی 2021
اداریہ

نہ جب تک کٹ مروں میں خواجۂ بطحاؐ کی حرمت پر!

30 مئی 2021
تزکیہ و احسان

اللّٰہ کے ساتھ حُسنِ ظن!

30 مئی 2021
تزکیہ و احسان

استقامت اور حسنِ خاتمہ کے لیے نسخے

30 مئی 2021
Next Post

امریکی صدر جوبائیڈن کے حالیہ اعلان کے بارے میں امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ شمارہ

مارچ 2026ء
مارچ 2026ء

مارچ 2026ء

by ادارہ
8 مارچ 2026

Read more

تازہ مطبوعات

مختصر فضائلِ جہاد [مستفاد من مشارع الأشواق للإمام ابن نحاس رحمه الله]
مطبوعات حطین

مختصر فضائلِ جہاد [مستفاد من مشارع الأشواق للإمام ابن نحاس رحمه الله]

مقدمہ: مولانا محمد مثنیٰ حسان مرتب: مولانا محمد خبیب حجازی     ڈاؤن لوڈ کریں      

فروری, 2026
ہم پر ہماری مائیں روئیں اگر ہم آپ کا دفاع نہ کریں
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

ہم پر ہماری مائیں روئیں اگر ہم آپ کا دفاع نہ کریں

ڈاؤن لوڈ کریں  

اکتوبر, 2025
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

حیاتِ امام برحق

ڈاؤن لوڈ کریں

جولائی, 2025
جمہوریت کا جال
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

جمہوریت کا جال

    ڈاؤن لوڈ کریں    

جون, 2025
وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت

    ڈاؤن لوڈ کریں    

مئی, 2025

موضوعات

  • اداریہ
  • تزکیہ و احسان
  • اُسوۃ حسنۃ
  • آخرت
  • دار الإفتاء
  • نشریات
  • فکر و منہج
  • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
  • صحبتِ با اہلِ دِل!
  • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
  • عالمی منظر نامہ
  • طوفان الأقصی
  • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
  • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
  • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
  • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
  • …ہند ہے سارا میرا!
  • علیکم بالشام
  • نقطۂ نظر
  • حلقۂ مجاہد
  • الدراسات العسکریۃ
  • اوپن سورس جہاد
  • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
  • ناول و افسانے
  • عالمی جہاد
  • دیگر
تمام موضوعات

مصنفین

  • ابن عمر عمرانی گجراتی
  • ابو انور الہندی
  • ابو محمد المصری
  • احسن عزیز
  • احمد فاروق
  • ادارہ
  • ادارہ السحاب مرکزی
  • اریب اطہر
  • اسامہ محمود
  • انور العولقی
  • ایمن الظواہری
  • جلال الدین حسن یوسف زئی
  • حسن ترابی
  • خبیب سوڈانی
  • ذاکر موسیٰ
  • راشد دہلوی
  • زین علی
  • سیف العدل
  • شاکر احمد فرائضی
  • شاہ ادریس تالقدار
  • شاہین صدیقی
  • طیب نواز شہید
  • عارف ابو زید
  • عاصم عمر سنبھلی
  • عبد الہادی مجاہد
  • عبید الرحمن المرابط
  • عطیۃ اللہ اللیبی
  • قاضی ابو احمد
  • قیادت عامہ مرکزی القاعدہ
  • محمد طارق ڈار شوپیانی
  • محمد مثنیٰ حسّان
  • مدیر
  • مصعب ابراہیم
  • معین الدین شامی
  • مہتاب جالندھری
  • نعمان حجازی
  • یحییٰ سنوار

© 2008-2026 | نوائے غزوۂ ہِند – برِصغیر اور پوری دنیا میں غلبۂ دین کا داعی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں

Go to mobile version