نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
No Result
View All Result
Home فتحِ امارتِ اسلامی

میری زندان کی ساتھی تمہیں تو یاد ہی ہوگا…

امارت اسلامیہ کی فتح پر کابل میں امریکیوں اور افغان انٹیلی جنس ادارے ’این ڈی ایس‘ کی قید میں رہ چکی ایک بہن کے تاثرات

by ام رُمّان
in اگست و ستمبر 2021, فتحِ امارتِ اسلامی
0

[امارت اسلامیہ کی فتح پر کابل میں امریکیوں اور افغان انٹیلی جنس ادارے ’این ڈی ایس‘ کی قید میں رہ چکی ایک بہن کے تاثرات]


میری زندان کی ساتھی، تمہیں تو یاد ہی ہو گا! کچھ زیادہ وقت تو نہیں گزرا… ابھی کابل میں عالمی کفریہ طاقتوں اور ان کے ٹکڑوں پر پلنے والی افغان فوج کا دور دورہ تھا۔ ان کی شان و شوکت کو جب قریب سے دیکھا تو پس از زنداں ہی دیکھا۔ نہ چاہتے ہوئے بھی جب دل ان کی طاقت سے مرعوب ہونے لگتا تو دل ہی کے کسی کونے سے یاد دہانی ہو جاتی:

﴿ لَا يَغُرَّنَّكَ تَقَلُّبُ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا فِي الْبِلَادِ؁ مَتَاعٌ قَلِيْلٌ ۣ ثُمَّ مَاْوٰىھُمْ جَهَنَّمُ ۭوَبِئْسَ الْمِھَادُ؁﴾

میری زندان کی ساتھی، تمہیں تو یاد ہی ہو گا! کس قدر بے بسی کا عالم تھا، لیکن اللہ تعالیٰ کی مدد شاملِ حال تھی۔ ہم پر پہرہ دینے والی کابل کی وہ عورتیں جو ہمارے برقع اور نقاب کو حقارت سے دیکھتی تھیں، طالبان اور مجاہدین کے نام سے ہی انہیں نفرت تھی۔ جیل کا یہ عملہ ’نوکریوال‘ کہلاتا تھا۔ ان میں سے کچھ تو ہم پر ترس کھا کر ہی رہ جاتی تھیں۔ اب جب کابل میں احتجاج ہوتا ہے، ’عورتوں کے حقوق‘ مانگے جاتے ہیں، تو انہی ’نوکرانیوں‘ کا خیال آتا ہے۔ ان کی ’آمرہ‘ (سپریٹنڈنٹ) اور بڑی افسران تو شاید ذلت و رسوائی کی زندگی گزارنے بھاگ گئی ہوں گی۔ باقی شاید اب بھی کابل میں بیٹھی ہوں گی۔ اوریہی وہ طبقہ ہے جو ’اسلام‘ سے آزادی کے لیے سڑکوں پرنکلتا ہے۔ چونکہ ان کی وہ ’مادر پدر آزادی‘ سلب ہو گئی ہے جو امریکہ کی موجودگی میں انہیں حاصل تھی۔

میری زندان کی ساتھی! تم سے بھی ’تحقیقات‘ ہوئی ہوں گی۔ جس طرح ہم سے ہوا کرتی تھیں۔ سوچتی ہوں کہ ’این ڈی ایس‘ کے وہ افسران کہاں ہوں گے جو روز ہم سے ہماری رہائی کے بارے میں اور ہمارے بچوں کے بارے میں جھوٹ بولا کرتے تھے۔ جھوٹ بولنے میں ’این ڈی ایس‘ کا کوئی ثانی نہیں۔ شاید اس نے اس معاملے میں ہمارے ملک کی ’سی ٹی ڈی‘ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہو گا۔ کتنا ناز تھا انہیں اپنی طاقت پر… ایک افسر تو کابل کو ’ناقابل تسخیر‘ کہا کرتا تھا۔ اس کے خیال میں طالبان پورے افغانستان کو بھی فتح کر لیں تو بھی کابل فتح نہیں کر سکتے۔ اب شاید وہ بھی امریکیوں کے جوتے چاٹتا ہوا امریکہ فرار ہو گیا ہو گا۔

﴿ وَتِلْكَ الْاَيَّامُ نُدَاوِلُھَا بَيْنَ النَّاسِ﴾

میری زندان کی ساتھی! کس قدر دل دکھتا تھا جب سلاخوں کے پیچھے موجود باپردہ دینی بہنوں کو دیکھتے تھے… جب ہمارے پاس نقاب نہیں تھے، تو انہوں نے ہمارے پردے کا خیال کر کے ہمیں نقاب بنا کر دیے۔ ہمارے پاس کپڑے نہیں تھے، تو جن کے پاس دو جوڑے تھے انہوں نے ایک جوڑہ ہمیں دے دیا۔ سردیوں میں جب ہمارے پاس گرم کپڑے نہیں تھے، تو انہوں نے کمبلوں کی جرابیں بنا کر ہمیں دیں اور گرم چادریں دیں۔ ان کے لیے دل سے دعائیں نکلتی ہیں۔ اب وہ بھی ان شاء اللہ اپنے بچوں سمیت آزاد ہوں گی۔ وہ معصوم بچے جنہوں نے آنکھ ہی قفس میں کھولی… جو کھڑکی سے کان لگا کر گاڑیوں کی آواز سن کر خوش ہوتے تھے… جن کے رونے کی آوازیں سن کر خود ہمارے دل اپنے بِچھڑے ہوئے بچوں کے لیے تڑپ جاتے تھے…

میری زندان کی ساتھی! تم کہا کرتی تھی ناں! ہم تو کابل کے بھی دل میں قید بیٹھے ہیں۔ ان شاء اللہ جلد جب طالبان کابل فتح کریں گے تو ہم آزاد ہو جائیں گے۔ بالآخر تمہاری دعائیں قبول ہوئیں اور وہ دن بھی آگیا…

میری زندان کی ساتھی! کس قدر افتادگی کا عالم تھا، جب چاروں طرف اونچی اونچی خار دار فصیلیں، فضا میں ہیلی کاپٹروں کی آمدورفت اور قید میں پڑے بھورے رنگ کی وردیوں میں ملبوس قیدیوں کو دیکھتے تھے… شاید وہاں موجود ہم سب کا ایک ہی جرم تھا کہ اللہ کے دین کی نصرت کے لیے اللہ کے راستے کے راہی تھے…

’این ڈی ایس‘ کے ایک افسر سے جب پوچھا کہ تمہاری فوج رات کو چھاپہ مارتی ہے اور اتنے وسائل اور ٹیکنالوجی کے ساتھ آتی ہے، لیکن راتوں رات فرار بھی ہو جاتی ہے۔ آخر کیوں طالبان سے مقابلہ نہیں کر پاتی۔ جن کے پاس صرف ایک کلاشن کوف ہوتی ہے اور کچھ نہیں؟ تو جواباً کہنے لگا:

’’طالب تو لڑتا ہی شہادت کے لیے ہے (اس کے پاس کھونے کو کچھ نہیں ہوتا) جبکہ ہمارے فوجی مرنے کے لیے نہیں لڑتے۔ انہوں نے اپنی زندگیاں آگے بڑھانی ہوتی ہیں۔‘‘

میری زندان کی ساتھی! کچھ زیادہ وقت تو نہیں گزرا، جب دل میں آتا تھا کہ یہ سرزمین کتنی قربانیاں مانگے گی کہ اللہ کی نصرت آجائے… کیا ہماری زندگیاں بھی فتح کی بہاریں دیکھ سکیں گی؟ کیا ہماری اگلی نسلیں بے خوف و خطر دین کی عظمت و شوکت کا نظارہ کر سکیں گی؟ کیا وہ دن بھی آئے گا کہ یہ قفس توڑ دیے جائیں گے؟

اور وہ دن بھی آگیا… اور کابل فتح ہو گیا…

عالمِ کفر شش و پنج کے عالم میں خود اپنی ہی انگلیاں چباتے ہوئے فرار ہو گیا۔ ساتھ ہی اپنے اُن چیلوں کو بھی لے گیا، جن کے ہاتھ مسلمانوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں۔ اور اقوامِ عالم نے ایسی عظیم فتح دیکھی کہ فتح مکہ کی یاد تازہ ہو گئی۔

یہ فتح ان لاکھوں شہداء کی فتح ہے، جنہوں نے نظامِ کفر و کفّار کو شکست دینے کے لیے جان کی بازی لگا دی۔ یہ فتح ان ہزاروں قیدیوں کی فتح ہے جنہوں نے اللہ کے راستے میں قید و بند کی صعوبتیں جھیلیں۔ یہ فتح اُن جری و بہادر شاہینوں کی فتح ہے جو آخر تک باطل کے آگے ڈٹے رہے اور غازی بن کر لوٹے۔ اور یہ فتح امت مسلمہ کے ہر اُس فرد کی فتح ہے جو اللہ کے دین کی سربلندی کا خواب دیکھتا ہے۔

لیکن بات یہاں ختم نہیں ہوتی… اصل قصہ تو اب شروع ہوا ہے…

وقتِ فرصت ہے کہاں، کام ابھی باقی ہے
نورِ توحید کا اتمام ابھی باقی ہے

٭٭٭٭٭

Previous Post

ہمارا خون بھی شامل ہے تزئینِ گلستاں میں

Next Post

منظر بدلتا ہے!

Related Posts

تزکیہ و احسان

حسد و تکبر اور ان کا علاج

26 ستمبر 2021
حلقۂ مجاہد

امیر المومنین شیخ ہبۃ اللہ اخوند زادہ نصر اللہ کی ہدایات…… مجاہدین کے نام | اگست و ستمبر ۲۰۲۱

26 ستمبر 2021
فتحِ امارتِ اسلامی

قائدینِ اِمارتِ اسلامی کے پیغامات

26 ستمبر 2021
فتحِ امارتِ اسلامی

افغانستان میں اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی فتح پر امت مسلمہ کے نام مبارکباد کا پیغام

26 ستمبر 2021
فتحِ امارتِ اسلامی

ارضِ افغانستان پر امارتِ اسلامیہ کی فتح پر مبارکباد کا پیغام

26 ستمبر 2021
فتحِ امارتِ اسلامی

افغانستان میں فتح و تمکین پر مبارکباد کا پیغام | تنظيم قاعدة الجهاد في جزيرة العرب

26 ستمبر 2021
Next Post

منظر بدلتا ہے!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ شمارہ

مارچ 2026ء
مارچ 2026ء

مارچ 2026ء

by ادارہ
8 مارچ 2026

Read more

تازہ مطبوعات

مختصر فضائلِ جہاد [مستفاد من مشارع الأشواق للإمام ابن نحاس رحمه الله]
مطبوعات حطین

مختصر فضائلِ جہاد [مستفاد من مشارع الأشواق للإمام ابن نحاس رحمه الله]

مقدمہ: مولانا محمد مثنیٰ حسان مرتب: مولانا محمد خبیب حجازی     ڈاؤن لوڈ کریں      

فروری, 2026
ہم پر ہماری مائیں روئیں اگر ہم آپ کا دفاع نہ کریں
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

ہم پر ہماری مائیں روئیں اگر ہم آپ کا دفاع نہ کریں

ڈاؤن لوڈ کریں  

اکتوبر, 2025
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

حیاتِ امام برحق

ڈاؤن لوڈ کریں

جولائی, 2025
جمہوریت کا جال
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

جمہوریت کا جال

    ڈاؤن لوڈ کریں    

جون, 2025
وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت

    ڈاؤن لوڈ کریں    

مئی, 2025

موضوعات

  • اداریہ
  • تزکیہ و احسان
  • اُسوۃ حسنۃ
  • آخرت
  • دار الإفتاء
  • نشریات
  • فکر و منہج
  • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
  • صحبتِ با اہلِ دِل!
  • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
  • عالمی منظر نامہ
  • طوفان الأقصی
  • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
  • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
  • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
  • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
  • …ہند ہے سارا میرا!
  • علیکم بالشام
  • نقطۂ نظر
  • حلقۂ مجاہد
  • الدراسات العسکریۃ
  • اوپن سورس جہاد
  • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
  • ناول و افسانے
  • عالمی جہاد
  • دیگر
تمام موضوعات

مصنفین

  • ابن عمر عمرانی گجراتی
  • ابو انور الہندی
  • ابو محمد المصری
  • احسن عزیز
  • احمد فاروق
  • ادارہ
  • ادارہ السحاب مرکزی
  • اریب اطہر
  • اسامہ محمود
  • انور العولقی
  • ایمن الظواہری
  • جلال الدین حسن یوسف زئی
  • حسن ترابی
  • خبیب سوڈانی
  • ذاکر موسیٰ
  • راشد دہلوی
  • زین علی
  • سیف العدل
  • شاکر احمد فرائضی
  • شاہ ادریس تالقدار
  • شاہین صدیقی
  • طیب نواز شہید
  • عارف ابو زید
  • عاصم عمر سنبھلی
  • عبد الہادی مجاہد
  • عبید الرحمن المرابط
  • عطیۃ اللہ اللیبی
  • قاضی ابو احمد
  • قیادت عامہ مرکزی القاعدہ
  • محمد طارق ڈار شوپیانی
  • محمد مثنیٰ حسّان
  • مدیر
  • مصعب ابراہیم
  • معین الدین شامی
  • مہتاب جالندھری
  • نعمان حجازی
  • یحییٰ سنوار

© 2008-2026 | نوائے غزوۂ ہِند – برِصغیر اور پوری دنیا میں غلبۂ دین کا داعی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں

Go to mobile version