نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
No Result
View All Result
Home فتحِ امارتِ اسلامی

افغانستان میں طالبان کی حکومت اور پاکستان کا مذہبی عنصر

by اوریا مقبول جان
in اگست و ستمبر 2021, فتحِ امارتِ اسلامی
0

امریکہ کی افغانستان میں ذلت آمیز شکست کے بعد اب دوسری شکست ان سیکولر، لبرل، جمہوریت پرست تجزیہ نگاروں کی ہورہی ہے جو گزشتہ ایک سال سے یہ واویلا مچا رہے تھے کہ اگر امریکہ افغانستان سے چلا گیا تو وہاں ایک ایسی خانہ جنگی کا سماں ہوگا کہ تاریخ میں کسی نے نہ دیکھا ہو۔ مہاجرین کے قافلے پاکستان کا رخ کریں گے اور افغانستان میں خانہ جنگی کے نتیجے میں پاکستان میں دہشت گردی کو فروغ ملے گا۔گزشتہ ماہ چھ جولائی ۲۰۲۱ء کو ٹیکنالوجی پرستوں کا ’دیوتا‘ رات کی تاریکی میں اپنے سب سے محفوظ ٹھکانے ’بگرام ایئر بیس‘ سے بھاگ نکلا۔ پجاریوں کو علم تک نہ ہوا۔ سب سے بڑا ’پروہت‘ جو افغان حکومت سنبھالے بیٹھا تھا، اسے بھی اپنے اس دنیوی معبود کے بھاگنے کی خبر نہ ہوسکی۔ آج اس واقعے کو اڑتیس دن ہوچکے ہیں، لیکن تجزیہ نگاروں کا ایک خواب بھی پورا نہیں ہوا۔ جب امریکہ بگرام سے بھاگا تو اس وقت پچاسی فیصد افغانستان پر طالبان کا کنٹرول تھا، اور تمام ضلعی مراکز ان کے حصار میں تھے۔ امریکہ نے جانے سے پہلے ہی اپنے ان ’وفاداروں‘ کو اشارہ کیا کہ اب تم وہ غیرتِ افغانی دکھاؤ جس کا ہمیں گزشتہ دو سالوں سے طعنہ دے رہے تھے کہ اگر آپ چھوڑ بھی جاؤ تو ہم لڑتے رہیں گے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے بگرام سے رخصتی سے اگلے دن کہا کہ ’ساڑھے تین لاکھ افغان سیکیورٹی افواج کو دنیا کی بہترین ٹریننگ میسر کی گئی، انھیں دنیا کے جدید ترین اسلحے سے لیس کیا گیا، اور ان کے پاس عالمی دفاعی نظام براستہ سیٹلائٹ رہنمائی میسر ہے۔ اب وہ جانیں اور طالبان جانیں‘۔ امریکیوں کو معلوم تھا کہ ان دودھ پینے والے مجنوؤں اور ’بھاڑے کے ٹٹوؤں‘ کی مبلغ اوقات کیا ہے۔ اسی لیے ۲۹ فروری ۲۰۲۰ء کو امریکہ اور طالبان کے درمیان معاہدے کےبعد امریکہ نے انھیں میدان میں اتار کر کھلی چھٹی دے دی۔ ایک سال پانچ ماہ امریکہ اور نیٹو کی تیار کردہ اس افغان فوج کو ملا، لیکن پسپائی، ہتھیار ڈالنے کی ذلت ورسوائی اور سب سے بڑھ کر یہ کہ بددیانتی اور کرپشن کے الزامات کا ایسا عالم کہ امریکہ سےملنے والا پچاس فیصد اسلحہ طالبان کو بیچ دیا گیا۔ اس ڈیڑھ سالہ لڑائی کی کوکھ سے یہ حقیقت برآمد ہوئی کہ آج پچانوے فیصد افغانستان پر طالبان کا قبضہ ہے۔ وہ تمام قانونی راستے جو ایران، تاجکستان، ازبکستان، ترکمانستان، چین اور ایران کو جاتے ہیں، جہاں سے سامانِ تجارت درآمد وبرآمد ہوتا ہے، اور انسانوں کی آمد ورفت بھی کنٹرول ہوتی ہے، اس پر طالبان کا پرچم لہرا رہا ہے۔ صوبائی اور ضلعی ہیڈ کوارٹر محصور ہیں، جنھیں طالبان ایک ایک کرکے فتح کرتے جارہے ہیں۔ اس ڈیڑھ سال کی فتح میں طالبان کے خلاف نہ عوام نے کسی قسم کے ہتھیار اٹھائے، اور نہ ہی وہ احتجاج کی صورت سڑکوں پر نکلے۔ اس کے برعکس عالم یہ رہا کہ طالبان روزانہ افغان سیکیورٹی فورسز کے ارکان کی لسٹ جاری کرتے رہے، جو افغان حکومت چھوڑ کر ان کے ساتھ ہتھیار ڈال کر شامل ہو رہے تھے۔ اس مایوسی اور ناکامی کے عالم میں امریکی ۶ جولائی کو بگرام سے نکلے اور دوسرے بڑے حمایتی بھارت کا آخری ٹھکانہ مزارشریف ۱۱ اگست کو خالی ہوگیا۔ امریکہ اور بھارت کے بعد اب جو رسوائی ان تجزیہ نگاروں اور دانشوروں کا مقدر ہو رہی ہے، وہ بھی دیدنی ہے۔ یہ گزشتہ دو ماہ سے ایڑیاں اچکا اچکا کر طورخم اور اسپین بولدک کے بارڈر کی طرف دیکھ رہے ہیں کہ وہاں سے افغان مہاجرین کا ریلہ آئے گا، طالبان کے ظلم وستم کی کہانیاں بیان کرے گا،پاکستان کی حکومت انھیں بارڈر پر روکے گی، ایک تماشہ لگے گا۔ رات کو ’سرخی پاؤڈر لگائے اینکرز‘ طالبان کے تشدد کا تذکرہ کریں گے اور اسلام کی شدت پسندی پر گفتگو ہوگی۔ پاکستانی نہیں بلکہ عالمی تجزیہ نگاروں کی مایوسی کا بھی عالم ویسا ہی ہے کہ ڈھونڈنے کے بعد انھیں مہاجرین کے کیمپ کی ایک تصویر ملی اور وہ بھی قندھار کے ان شہریوں کی جو شہر میں لڑائی کی وجہ سے اس کے مضافات میں آکر آباد ہوئے ہیں اور طالبان ان کی دیکھ بھال کر رہے ہیں۔ بالکل ویسے ہی جیسے سوات اور قبائلی علاقہ جات کے لوگ آئی ڈی پیز ہوئے تھے۔ افغان قوم کا طالبان پر اس قدر اعتماد ہے کہ ڈیڑھ سال کے دوران کوئی اپنا گھر بار چھوڑ کر نہیں بھاگا۔ البتہ سیکیورٹی فورسز ضرور بھاگیں، پچاس ہزار مترجم اور سہولت کار ضرور اپنی ویزہ درخواستیں لے کر امریکہ کی ایمبیسی کے دروازے پر جا کھڑے ہوئے۔ یہ شکست صرف تجزیہ نگاروں اور دانشوروں کی نہیں، بلکہ امریکی اور مغربی ممالک کی امداد کی راہ دیکھتے ہزاروں موم بتی مافیا والوں کی بھی ہے۔ وہ جو مدتوں سے اس وقت کی راہ دیکھ رہے تھے کہ امریکہ نکلے گا تو چاروں طرف ایسا غدر مچے گا کہ ہر کسی کو پریشانی میں بھاگنا پڑے گا۔ پاکستان مستقل طور پر بدامنی اور معاشی بے حالی کا شکار ہوگا، چین کی راہداری کھٹائی میں پڑے گی، اور یوں این جی اوز کا کاروبار چمکے گا جو مہاجرین کی آبادکاری، شدت پسندی کے خلاف جدوجہد اور دیگر مصنوعی نعروں کی بنیاد پر امریکہ اور مغرب سے پیسے کمائیں گی۔ ان ’ظالموں‘ کی توقعات کے برعکس سب کچھ اتنی خاموشی سے ہوتا چلا جا رہا ہے کہ کسی کو یقین نہیں آرہا۔ اگر افغانستان میں قتل وغارت اور خونریزی کی چھوٹی موٹی فوٹیج بھی انھیں میسر آئی ہوتی تو اس وقت دنیا بھر کا میڈیا چیخ رہا ہوتا۔ حیرت یہ ہے کہ سوشل میڈیا والوں کو بھی طالبان کو بدنام کرنے کے لیے بیس سال پرانی ویڈیو کا استعمال کرنا پڑ رہا ہے۔ حسرتِ ناکام سے لٹکے ہوئے ان چہروں کا عالم یہ ہے کہ پھر بھی روز چینل پر بیٹھ کر اور اخبارات میں اپنی تحریروں سے یہ آج بھی خواب دیکھتے اور دکھاتے ہیں کہ افغانستان میں خانہ جنگی ہونے والی ہے، مہاجرین آنے والے ہیں، پاکستان میں دھماکے ہوں گے، شدت پسندی بڑھے گی۔ اس مختصر سے این جی او زدہ سیکولر، لبرل، دانشورانہ گروہ کے برعکس پاکستان کے عوام کا ایک بھرپور طبقہ ایسا ہے جو اپنے دلوں میں یہ خواہش لیے بےتاب رہتا ہے کہ اس ملک پر کب اور کیسے اسلام کا عادلانہ نظام نافذ ہوگا۔ دلوں میں اس خواہش کی آبیاری قیامِ پاکستان کی تحریک کے دور سے چلی آرہی ہے۔ یہ وہ ’مذہبی فیکٹر‘ ہے جو گزشتہ ستر سالوں میں بار بار مایوس ہوا ہے۔ کبھی مذہبی سیاسی جماعتوں کے ہاتھوں اور کبھی مین اسٹریم جمہوری پارٹیوں کے اسلامی تشخص کے فریب سے۔ اس طبقے کے اندر دینی غیرت وحمیت کسی پارٹی ڈسپلن کی محتاج نہیں ہے۔ یہ کسی قسم کی مصلحت کا قائل بھی نہیں ہوتا۔ اس طبقے کو علامہ خادم حسین رضویؒ نے ایک نعرے کے ساتھ منظم کیا تھا کہ ’رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دین کو تحت پر لانا ہے‘۔ ان کی نوّے فیصد تقاریر اس نعرے کے گرد گھومتی تھیں۔ شاید اس نعرے کا خوف تھا کہ اس سیاسی پارٹی پر اتنی عجلت میں پابندی لگائی گئی۔ آج اگر کوئی بغور دیکھے تو اس پارٹی میں دیگر مسالک کے بےشمار لوگ بھی شامل ہوچکے ہیں۔ تحریکِ لبیک کے علاوہ ایک طبقہ وہ بھی ہے جو گزشتہ بیس سالوں میں کبھی طالبان کی حمایت، کبھی مجاہدین کے ساتھ، کبھی القاعدہ سے تعلق کے نام پر مار کھائے جا رہا ہے۔ ان میں بہت سے گوانتانامو سے بگرام تک جیلیں بھی بھگت چکے ہیں۔ گیارہ ستمبر کے بعد ان میں ایک نئی روح داخل ہوئی تھی، لیکن پاکستان میں ان کے گروہوں میں بھارتی دخل اندازی اور دیگر عوامل نے اسے توڑ کر رکھ دیا۔ یہ سب بکھر گئے۔ آج یہ دونوں گروہ منتشر ہیں۔ پنجاب اور سندھ کے تقریباً ہر شہر میں تحریکِ لبیک اور خیبر پختونخواہ اور بلوچستان میں اسلامی انقلاب کے داعیین۔ یہ دونوں اب تک جمہوریت میں اپنا راستہ تلاش کیا کرتے تھے۔ دنیا بھی ان سے سوال کرتی کہ جمہوریت کے علاوہ اور کون سا راستہ ہے کہ تم برسرِ اقتدار آؤ گے۔ لیکن طالبان اگر افغانستان میں برسرِ اقتدار آگئے، انھوں نے وہاں شریعت نافذ کردی تو پھر اس سوال کا عملی جواب موجود ہوگا کہ اسلام کے نفاذ کے لیے جمہوریت کے علاوہ بھی راستے موجود ہیں۔ ایسے لمحے میں یہاں ایک ایسی تحریک جنم لے سکتی ہے جو خالصتاً پاکستانی ہوگی اور جس کی قوت کے مقابلے میں کوئی نہ ٹھہر سکے گا۔

[روزنامہ نیوز۹۲، ۱۳ اگست ۲۰۲۱ء]

٭٭٭٭٭

Previous Post

منظر بدلتا ہے!

Next Post

تم ہی غالب رہو گے اگر تم مومن ہو!

Related Posts

تزکیہ و احسان

حسد و تکبر اور ان کا علاج

26 ستمبر 2021
حلقۂ مجاہد

امیر المومنین شیخ ہبۃ اللہ اخوند زادہ نصر اللہ کی ہدایات…… مجاہدین کے نام | اگست و ستمبر ۲۰۲۱

26 ستمبر 2021
فتحِ امارتِ اسلامی

قائدینِ اِمارتِ اسلامی کے پیغامات

26 ستمبر 2021
فتحِ امارتِ اسلامی

افغانستان میں اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی فتح پر امت مسلمہ کے نام مبارکباد کا پیغام

26 ستمبر 2021
فتحِ امارتِ اسلامی

ارضِ افغانستان پر امارتِ اسلامیہ کی فتح پر مبارکباد کا پیغام

26 ستمبر 2021
فتحِ امارتِ اسلامی

افغانستان میں فتح و تمکین پر مبارکباد کا پیغام | تنظيم قاعدة الجهاد في جزيرة العرب

26 ستمبر 2021
Next Post

تم ہی غالب رہو گے اگر تم مومن ہو!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ شمارہ

مارچ 2026ء
مارچ 2026ء

مارچ 2026ء

by ادارہ
8 مارچ 2026

Read more

تازہ مطبوعات

مختصر فضائلِ جہاد [مستفاد من مشارع الأشواق للإمام ابن نحاس رحمه الله]
مطبوعات حطین

مختصر فضائلِ جہاد [مستفاد من مشارع الأشواق للإمام ابن نحاس رحمه الله]

مقدمہ: مولانا محمد مثنیٰ حسان مرتب: مولانا محمد خبیب حجازی     ڈاؤن لوڈ کریں      

فروری, 2026
ہم پر ہماری مائیں روئیں اگر ہم آپ کا دفاع نہ کریں
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

ہم پر ہماری مائیں روئیں اگر ہم آپ کا دفاع نہ کریں

ڈاؤن لوڈ کریں  

اکتوبر, 2025
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

حیاتِ امام برحق

ڈاؤن لوڈ کریں

جولائی, 2025
جمہوریت کا جال
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

جمہوریت کا جال

    ڈاؤن لوڈ کریں    

جون, 2025
وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت

    ڈاؤن لوڈ کریں    

مئی, 2025

موضوعات

  • اداریہ
  • تزکیہ و احسان
  • اُسوۃ حسنۃ
  • آخرت
  • دار الإفتاء
  • نشریات
  • فکر و منہج
  • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
  • صحبتِ با اہلِ دِل!
  • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
  • عالمی منظر نامہ
  • طوفان الأقصی
  • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
  • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
  • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
  • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
  • …ہند ہے سارا میرا!
  • علیکم بالشام
  • نقطۂ نظر
  • حلقۂ مجاہد
  • الدراسات العسکریۃ
  • اوپن سورس جہاد
  • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
  • ناول و افسانے
  • عالمی جہاد
  • دیگر
تمام موضوعات

مصنفین

  • ابن عمر عمرانی گجراتی
  • ابو انور الہندی
  • ابو محمد المصری
  • احسن عزیز
  • احمد فاروق
  • ادارہ
  • ادارہ السحاب مرکزی
  • اریب اطہر
  • اسامہ محمود
  • انور العولقی
  • ایمن الظواہری
  • جلال الدین حسن یوسف زئی
  • حسن ترابی
  • خبیب سوڈانی
  • ذاکر موسیٰ
  • راشد دہلوی
  • زین علی
  • سیف العدل
  • شاکر احمد فرائضی
  • شاہ ادریس تالقدار
  • شاہین صدیقی
  • طیب نواز شہید
  • عارف ابو زید
  • عاصم عمر سنبھلی
  • عبد الہادی مجاہد
  • عبید الرحمن المرابط
  • عطیۃ اللہ اللیبی
  • قاضی ابو احمد
  • قیادت عامہ مرکزی القاعدہ
  • محمد طارق ڈار شوپیانی
  • محمد مثنیٰ حسّان
  • مدیر
  • مصعب ابراہیم
  • معین الدین شامی
  • مہتاب جالندھری
  • نعمان حجازی
  • یحییٰ سنوار

© 2008-2026 | نوائے غزوۂ ہِند – برِصغیر اور پوری دنیا میں غلبۂ دین کا داعی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں

Go to mobile version