نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اسوۂ حسنہ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اسوۂ حسنہ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
No Result
View All Result
Home جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!

چمن میں آئے گی فصلِ بہاراں ہم نہیں ہوں گے!

از قلم بیوہ حضرت الأمیر مولانا عاصم عمر شہیدؒ

by ام شہیدین
in ستمبر و اکتوبر 2026ء, جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
0

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم

جو عظیم ہستیاں اپنی قربانیوں کی تحریر اپنے خون سے لکھ گئیں، ہمارے قلم کی سیاہی ان سے وفا کا حق کیسے ادا کر سکتی ہے۔ تاہم تاریخ تو ہمیشہ سے ہی لکھی آ رہی ہے اور آئندہ بھی لکھی جائے گی۔ تو لامحالہ تقاضا بنتا ہے کہ اس ’’بطلِ بے مثل‘‘ کی ’’کچھ یادیں کچھ باتیں‘‘ نوکِ قلم پر لائی جائیں۔ دوسرا، فتح کے ثمرات سے متمتع ہو کر اس قربان گاہ کو بھلا دینا بھی بے وفائی سی لگتی ہے کہ جس میں جوانانِ اسلام کے ساتھ عورتوں و بچوں کا معصوم و بے گناہ  خون بھی شامل ہے۔ زمین کے ایک ٹکڑے نے شہداء کا خون سینچا اور بقیہ دھرتی گل و گلزار بنی اور ہم سب کو آزاد فضاؤں میں سکون کا سانس ملا۔

ذرا سوچیے! آخر کو تمنا تو ان کی بھی ہو گی کہ گھٹ گھٹ کر زندگی گزارنے کے بعد ایک سکون و آزادی کا سانس انہیں بھی نصیب ہو جائے، مسلسل کڑھن کے بعد سکھ کے چند سانسوں کی تمنا ہر بشر کا فطری تقاضا ہے۔ بالخصوص، جب تاریک راستوں میں کوئی ٹمٹماتا چراغ نظر آ جائے تو امید بڑھ جاتی ہے۔ بالکل یہی معاملہ ان ۲۳ ستمبر کے شہداء  کے ساتھ ہوا، اور ان کے پاکیزہ خون کی فریاد کچھ یوں ہو گئی کہ:

اگر ماضی منور تھا کبھی تو ہم نہ تھے حاضر
جو مستقل کبھی ہو گا درخشاں، ہم نہیں ہوں گے
ہمارے بعد ہی خونِ شہیداں رنگ لائے گا
یہی سرخی بنے گی زیبِ عنواں، ہم نہیں ہوں گے

وہ اپنا سب کچھ نثار کر گئے، اپنی ہر تمنا ہر خواہش، ہر غم سینے میں دبا کر خود بھی منوں مٹی کے نیچے دب گئے۔ شادمانیاں ہمارے حصے میں آئیں۔ ہم نے فتح دیکھی، آزادی دیکھی، غنیمتیں پائیں، خوشیوں و مسرتوں کی محفلیں جمائیں، سہولیاتِ زندگی پائیں۔ لیکن یہ سب کچھ ضمیر کی اِک خلش کو دبا نہ سکا، کیا یہ شہداء واقعی اپنے جسد کے ساتھ اپنا پیغام بھی لے گئے؟ دینِ اسلام کی بقا کے لیے ان کا کردار، ایک ایسا کردار ہے جو ہمارے لیے بہترین مشعلِ راہ ہے۔ وہ قومیں فلاح و کامیابی کی منزل سے کیسے ہمکنار ہو سکتی ہیں جو اپنے محسنوں کو بھلا دیں، اور شہداء سے بڑھ کر محسن کون ہو سکتا ہے کہ جو امتِ محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خوشیوں کی خاطر اپنی اولادوں کو یتیمی کا غم دے گئے، ماؤں کو خون کے آنسو رلا گئے، بیویوں کو بیوگی کے الم سے چُور کر گئے، بہنوں کو تڑپا گئے، بوڑھے ضعیف باپ کو بے آسرا کر گئے؟ کیا ان ہیروں سے بڑھ کر کوئی اور بھی محسن ہو سکتا ہے؟ اگر نہیں، تو آئیے ان شہداء کے پاکیزہ کرداروں کے کچھ درخشاں پہلوؤں کا تذکرہ ہی کر لیا جائے۔

جس نے بھی کسی شہید فی سبیل اللہ کے ساتھ وقت گزارا ہو اور اس کی نیک یادیں ساتھ ہوں تو وہ ان کے تذکرے سے اعراض و بے نیازی برت کر، جفا کشی کا مظاہرہ نہ کرے، اس چیز کو وقت کا ضیاع نہ سمجھے، بلکہ یہ اشاعتِ دین میں ایک اہم خدمت اور آپ کا بہترین حصہ ہو گا۔

اسی سلسلے میں مولانا  عاصم عمر﷫کی زندگی کی ایثار و قربانی، تقویٰ و امانت داری کے بے شمار واقعات میں سے چند ایک تحریر کر رہی ہوں کہ جس عظیم ہستی کے ساتھ زندگی کے پندرہ سال گزارے ہوں اور خیر ہی خیر دیکھی ہو، تو آج جب ان سے جدائی کے سات سال گزر گئے تو دل کو مزید ان کی زندہ یادوں کا مدفن بنائے رکھنا، اب بس کی بات نہیں۔

مولانا عاصم عمر ﷫ زندگی کے آخری ایام میں ایسی کیفیت سے دوچار تھے گویا بہت تھک چکے ہوں، اور اِس کا اظہار بھی کرتے تھے۔ ایک دن گویا ہوئے، ’’بس، اب بری طرح تھک چکا ہوں، جسم کا پور پور درد کرتا ہے۔ مزید ذمہ داری اٹھانے کی سکت نہیں۔ دعا کرو اب اللہ مقبول شہادت دے دے‘‘۔ مسلسل تین چار ماہ سے تقریباً ساری ساری رات جعبہ پہنے رکھتے۔ چھاپے کا خطرہ قوی تھا تو راتیں انتشار میں جاگتے ہی گزارتے۔ دن کو آرام کے لیے لیٹتے، تھوڑی سی اونگھ لگتی تو گھبرا کر بیٹھ جاتے۔ ہمارے اطمینان دلانے پر کہ ہم جاگ رہے ہیں، خدانخواستہ ہنگامی حالت ہوئی تو جگا دیں گے، آپ تھوڑا آرام کر لیں، تو لیٹ گئے اور پھر آہ بھر کر بیٹھ گئے، بولے ’’یہ یتیم اور بیوائیں مجھے سونے نہیں دیتے‘‘۔ وہ اُس وقت کی گرفتار بہنوں کے لیے بھی سخت پریشان تھے۔ تہجد میں رونا، ان کی آزادی کے لیے رب کے دربار میں عاجزانہ دعائیں ان کا معمول بن گیا تھا۔ اپنے شہداء کی جدائیوں کا غم تو وہ کمال حوصلے سے چھپائے رکھتے تھے لیکن اِس (یتیم بچوں کی دربدری اور خواتین کی گرفتاری کے) غم نے انہیں نڈھال کر دیا تھا۔ رب کے یہاں جواب دہی کے خوف سے بچوں کی طرح بلک بلک کر روتے تھے۔

ان کے اندر تقویٰ بھی انتہا درجے کا تھا۔ بیت المال کی کسی چیز سے ذاتی منفعت کی احتیاط تو ایسی تھی کہ ہمارا ذہن بھی ادھر نہ گیا۔ ایک دن طالبان کے ساتھ کسی مشاورت میں جانے کے لیے ساتھیوں نے ایک سوٹ سلوا دیا (شاید، انہیں مولانا ﷫کے گھسے کپڑے پہن کر جانے میں شرم آ رہی تھی)، اور اصرار کیا کہ یہی نیا جوڑا پہن کر چلیں۔ مولانا ساتھیوں کی رائے کا بہت احترام کرتے تھے، تو نہ چاہنے کے باوجود نیا جوڑا زیبِ تن کر لیا۔ وہ چلے گئے تو میں نے ان کے کپڑے دھو دیے۔ اندازہ تھا کہ ان کے آنے تک خشک ہو جائیں گے، لیکن وہ جلدی واپس آ گئے اور اپنے اتارے ہوئے کپڑے مانگے، تو میں نے کہا کہ وہ تو دھو دیے، (ان کے عموماً دو یا تین جوڑے کپڑے ہی ہوتے تھے) دونوں جوڑے گیلے ہیں تو تھوڑی دیر اس نئے جوڑے میں ہمارے سامنے بیٹھ جائیں۔ بس یہ سننے کی دیر تھی، مولانا دوسرے کمرے میں چلے گئے اور نجانے کہاں سے ایک انتہائی پرانا جوڑا اپنی بیٹی کے ذریعے ڈھونڈوا کر پہن لیا، اور انتہائی عاجزی سے آ کر بیٹھ گئے۔ اب عورت تو ناقص العقل ہے ہی، مجھے لگا کہ میری خواہش کا ذرّہ برابر لحاظ نہیں کیا۔ وہ تاثرات سے سمجھ کر بولے، ’’حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس کہیں سے خوشبو آئی۔ بیت المال سے رکھوانے سے پہلے اسے تولنے کا کام انہوں نے غلام یا کسی اور سے کروایا، اہلیہ نے کہا یہ کام میں کر دیتی ہوں کہ سعادت کی بات ہے۔ لیکن آپؓ نے فرمایا کہ اگر تم تولو گی تو لامحالہ خوشبو تمہارے کپڑوں میں بھی رچے گی جس سے ایک گونہ منفعت خاوند کے حصے میں آتی ہے تو کہیں اِس لغزش میں بروزِ قیامت مجھے جواب دہ ہونا نہ پڑے۔ تو اب یہ بیت المال کا جوڑا میں آپ کی خوشی کے لیے پہنے رکھنے سے رہا‘‘۔ میں لا جواب ہو گئی اور شرمندہ بھی، لیکن ان کی عزت و عظمت میرے دل میں مزید گھر کر گئی۔

اسی طرح ایک دفعہ بچی کے لیے شہد کے دو چمچے لینے کی اجازت پر بھی انہوں نے حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا ہی حوالہ دیا، کہ آپ ٹھیک کہہ رہی ہو، بچی بیمار ہے، شہد موجود ہے لیکن یہ بیت المال کا ہے اور حضرت عمر فاروقؓ نے جب بیماری کی وجہ سے بیت المال کا شہد استعمال کیا تھا تو جمعہ کی نماز میں علی الاعلان اجازت مانگی تھی۔ تو اب ادھر نہ تو جمعہ کی نماز ہے اور نہ میں علی الاعلان اجازت لے سکتا ہوں لہٰذا تم بازار سے ہی شہد منگوا لو، خیر ہے ملاوٹ زدہ بھی ہوا تو اللہ اس میں اصل کی تقویت و شفا ڈال دے گا۔ اور واقعی بعد میں بازار کے شیرے والے شہد سے ہی اللہ نے میری بچی کو شفا بخش دی۔

مولانا کا یہ حال بھی آنکھوں سے دیکھا کہ اگر کسی بات پر انہوں نے قسم کھائی تو اللہ نے ان کی قسم پوری فرما دی۔

اللہ ان کے درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کا اتباعِ سنت کا کچھ حصہ ہمیں بھی نصیب فرمائے۔ آمین!

چراغِ زندگی ہو گا فروزاں ہم نہیں ہوں گے
چمن میں آئے گی فصلِ بہاراں ہم نہیں ہوں گے

٭٭٭٭٭

Previous Post

الشوک والقرنفل (کانٹے اور پھول) | سترہویں قسط

Next Post

اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصّٰبِرِيْن

Related Posts

اِک نظر اِدھر بھی! | جولائی 2025
دیگر

اِک نظر اِدھر بھی! | ستمبر 2026

8 اکتوبر 2026
نوائے امارت اسلامیہ (اگست ۲۰۲۶ء)
افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ

نوائے امارت اسلامیہ (ستمبر ۲۰۲۶ء)

8 اکتوبر 2026
اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصّٰبِرِيْن
نقطۂ نظر

اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصّٰبِرِيْن

8 اکتوبر 2026
الشوک والقرنفل (کانٹے اور پھول) | چھٹی قسط
ناول و افسانے

الشوک والقرنفل (کانٹے اور پھول) | سترہویں قسط

8 اکتوبر 2026
ہوئے تم دوست جس کے……
عالمی منظر نامہ

ہوئے تم دوست جس کے……

8 اکتوبر 2026
غزہ جلتا رہا، ضمیر سوتا رہا!
طوفان الأقصی

غزہ جلتا رہا، ضمیر سوتا رہا!

8 اکتوبر 2026
Next Post
اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصّٰبِرِيْن

اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصّٰبِرِيْن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ شمارہ

ستمبر و اکتوبر 2026ء
ستمبر و اکتوبر 2026ء

ستمبر و اکتوبر 2026ء

by ادارہ
8 اکتوبر 2026

Read more

تازہ مطبوعات

تر ټولو وړاندې امریکا!
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

تر ټولو وړاندې امریکا!

مرکزی خیال: شهید شیخ احسن عزیز لیکوال: معین الدِّین شَامی ژباړن: عماد الدین خالد   ډاونلوډ کړی    

اکتوبر, 2026
یہ غزہ ہے
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

یہ غزہ ہے

تالیف: فضیلۃ الشیخ محمد صلاح الدین زیدان (سیف العدل)   ڈاؤن لوڈ کریں    

ستمبر, 2026
د شام د جهاد درسونه
مطبوعات حطین

د شام د جهاد درسونه

د فضيلة الشیخ ایمن الظواهري بیان «فَلْنُقَاتِلْھُمْ بُنْیَانًا مَّرْصُوْصًا» له سریزې او حاشیو سره له سریزې او حاشیو سره   ...

ستمبر, 2026
گیارہ ستمبر کے بابرکت حملے: حقائق و شبہات
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

گیارہ ستمبر کے بابرکت حملے: حقائق و شبہات

گیارہ ستمبر کے بابرکت حملوں سے متعلق شبہات اور سازشی نظریات کا رد مصنف: نعمان حجازی   ڈاؤن لوڈ کریں ...

ستمبر, 2026
سب سے پہلے امریکہ
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

سب سے پہلے امریکہ

مرکزی خیال: الشیخ الشہید احسن عزیز ترتیبِ جدید: معین الدِّین شَامی   ڈاؤن لوڈ کریں    

ستمبر, 2026

موضوعات

  • اداریہ
  • تزکیہ و احسان
  • اسوۂ حسنہ
  • آخرت
  • دار الإفتاء
  • نشریات
  • فکر و منہج
  • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
  • صحبتِ با اہلِ دِل!
  • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
  • عالمی منظر نامہ
  • طوفان الأقصی
  • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
  • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
  • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
  • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
  • …ہند ہے سارا میرا!
  • علیکم بالشام
  • نقطۂ نظر
  • حلقۂ مجاہد
  • الدراسات العسکریۃ
  • اوپن سورس جہاد
  • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
  • عالمی جہاد
  • ناول و افسانے
  • دیگر
تمام موضوعات

مصنفین

  • ابن عمر عمرانی گجراتی
  • ابو انور الہندی
  • ابو عمر عبد الرحمن
  • ابو محمد المصری
  • احسن عزیز
  • احمد فاروق
  • ادارہ
  • ادارہ السحاب مرکزی
  • اریب اطہر
  • اسامہ محمود
  • انور العولقی
  • ایمن الظواہری
  • جلال الدین حسن یوسف زئی
  • حسن ترابی
  • خبیب سوڈانی
  • ذاکر موسیٰ
  • راشد دہلوی
  • زین علی
  • سیف العدل
  • شاکر احمد فرائضی
  • شاہ ادریس تالقدار
  • شاہین صدیقی
  • طیب نواز شہید
  • عارف ابو زید
  • عاصم عمر سنبھلی
  • عبد الہادی مجاہد
  • عبید الرحمن المرابط
  • عطیۃ اللہ اللیبی
  • قاضی ابو احمد
  • قیادت عامہ مرکزی القاعدہ
  • محمد طارق ڈار شوپیانی
  • محمد مثنیٰ حسّان
  • مدیر
  • مصعب ابراہیم
  • معین الدین شامی
  • مہتاب جالندھری
  • نعمان حجازی
  • یحییٰ سنوار

© 2008-2026 | نوائے غزوۂ ہِند – برِصغیر اور پوری دنیا میں غلبۂ دین کا داعی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اسوۂ حسنہ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں

Go to mobile version