نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
No Result
View All Result
Home پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!

احساس اگر ہو تب……

by عامر سلیم خان
in پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!, مئی تا جولائی 2022
0

رمضان المبارک۱۴۴۳ ھ میں افغانستان پر بمباری کرنے والے پاکستانی ہوا بازوں کے نام ایک مجاہد کا پیغام


جنرل ڈیوٹی پائیلٹ (GD Pilot)بننا ہمارے ہاں آسان تو نہیں۔ آپ نے بھی یقیناً بہت محنت کی ہوگی۔ آخرکار ایک چارمنگ وائٹ کالر جاب ہے۔ ماں باپ کتنے خوش ہوں گے بیٹا ، بیٹی کو کامیاب سمجھ کر۔ آخر کتنا عرصہ انہوں نے اسی کے لیے محنت کر کر کے پالا پوسا۔ معاشرے میں ، خاندان میں ، دوستوں میں آپ کی عزت ہوتی ہوگی۔ لوگ کہتے ہوں گے کہ برسوں کی محنت تھی جس کا صلہ مل گیا۔ نوجوان بھی آپ سے مشورے مانگتے ہوں گے کہ کیسے وہ بھی اپنا کیرئیر آپ جیسا بنائیں۔ خود ائیر فورس میں جی ڈی پائیلٹ کو جو عزت ملتی ہے باقی شعبوں والوں کو کہا ں اتنی عزت ملا کرتی ہے؟

لیکن وہاں اتنی مقبولیت کے باوجود پتہ نہیں یہاں دور دراز ان پہاڑوں میں ایک بستی ہے جہاں کے چھوٹے بڑے، مرد و خواتین ، امیر و غریب ، یہاں تک کے چرواہے، جو دنیا سے بے غرض صبح سے شام تک اپنے ریوڑ ہی کو دیکھتے رہتے ہیں اور دنیا سے بالکل بے خبر ہوتے ہیں، وہ آپ سے، آپ کے نام سے اور آپ کے کام سے نفرت کرتے ہیں؟ شاید ان کو پتا نہیں کہ آپ کتنے قابل ہیں، آپ کتنے لائق ہیں، آپ کتنے محنتی ہیں، آپ کی سوچ کتنی جدید ہے، آپ کا رہن سہن کتنا انوکھا اور جدید تقاضوں کے مطابق ہے؟ شاید ان کو آپ کے چارمنگ کیرئیر کا پتہ نہیں؟ یہ بے چارے پہاڑ پر بسنے والے کیا جانیں جی ڈی پائیلٹ کیا ہوتا ہے؟

لیکن جب یہ آپ کو جانتے تک نہیں پھر یہ آپ سے نفرت کیوں کر رہے ہیں؟ یہ آپ کو رو رو کر بد دعائیں کیوں دے رہے ہیں؟ یہ آپ سے خفا کیوں ہیں؟ آپ کا ان کے ساتھ کیا معاملہ ہے جو یہ آپ سے اتنے بد دل ہیں؟ آخر کیوں؟

آپ کو پتہ نہیں کہ کیوں، تو وہ دیکھیں…! وہ دیکھیں، یہ جو اکیلا بچہ بیٹھا ہے آپ نے اس کے پورے خاندان کو اس سے چھینا ہے۔ آپ نے اس سے اس کا مشفق بابا، اس کی پیار کرنے والی ماں، اس کے ساتھ کھیلنے والا اس کا بھائی، اس کی پیاری چھوٹی بہن اس سے چھینی ہے۔ پتہ ہے آپ کو؟ وہ جو بوڑھا وہاں قبر کے سامنے رو رہا ہے، پتہ ہے آپ نے اس سے اس کا جواں سال بیٹا چھینا ہے؟ وہ سنیں، اس گھر سے خواتین کی رونے کی آواز آرہی ہے، کئی بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا، پتہ ہے یہ بہنیں کہہ رہی ہیں کہ آپ نے مارا ہے اس کو؟ آپ کو کچھ پتہ نہیں کہ آپ نے اس رات بمباری کرکے کتنے بچوں کو ہمیشہ کے لیے اپنے پیاروں سے رخصت کیا؟ آپ کو کچھ پتہ نہیں، آپ نے کتنے ہی خواتین کے سہاگ اجاڑ کر ان کے دل ایسے توڑے جو پھر کبھی نہیں جڑ سکتے؟ کیا آپ کو کچھ پتہ نہیں کہ اس رات آپ نے ایک خاندان کے اٹھائیس بندوں کو ایک ہی وار میں اپنی پیشہ ور مہارت کا نشانہ بنایا؟ کیا آپ کو کچھ بھی پتہ نہیں کہ آپ نے کیا کیا؟ کتنا بڑا ظلم کیا ؟ بچوں، عورتوں، جوانوں اور بوڑھوں کو مار نے کے بعد آپ کو کچھ بھی پتہ نہیں کہ آپ نے کیا کیا؟

احساس…… ایک جید افغان عالمِ دین استاد محمد یاسر رحمہ اللہ کہا کرتے تھے کہ ’احساس ختم کردو، اپنے نفس سے احساس کو ماردو پھر جو چاہے کرو‘۔ کیا مسئلہ ہے جو آپ نے اتنے قتل کیے، آپ کو تو کوئی مسئلہ ہی نہیں، آخر کیوں؟ آپ میں احساس نہیں ہے۔

اگر احساس ہوتا تب؟ تب آپ کسی مسلمان کو قتل کیا اس کی طرف بری نگاہ اٹھانے سے بھی ڈرتے۔ اگر احساس ہوتا تو جہنم کے ڈر سے آپ کبھی ایسا نہیں کرتے۔ اگر احساس ہوتا تو آپ اپنے کمانڈر سے معذرت کر لیتے کہ افغانستان کی بستیوں میں مسلمان رہتے ہیں اور مسلمانوں کو مارنا جائز نہیں، حرام ہے، سختی سے منع ہے، ہمیشہ ہمیشہ کی جہنم ہے۔ اگر احساس ہوتا تب ناں……

لیکن شاید آپ کو کہا گیا ہو کہ آپ نے انڈیا پر بمباری کرنی ہے؟ انڈیا میں ہمارے مسلمان بہن بھائیوں پر بہت ظلم ہورہا ہے اور آپ اس کا بدلہ لیں، اسے روکنے کی کوشش کریں، مساجد، مدارس یہاں تک کہ اب تو گھروں کو مسمار کیا جارہا ہے، اس ظالم اسلام دشمن، اسلام نہیں تو پاکستان دشمن ہندو کو سبق سکھائیں۔ ہوسکتا ہے، لیکن کیسے؟ کیا آپ کو ٹریک نہیں دیا گیا؟ کیا آپ نے نقشے پر پلان نہیں دیکھا؟ آپ کا ٹریک تو مغرب کی طرف تھا اور انڈیا مشرق میں ہے؟

لیکن انڈیا تو آپ کی پالیسی کے مطابق غیر ملک ہے اور وہاں ہم کیوں مداخلت کریں؟ انڈیا جانے اور اس کے مسلمان، ہمیں کیا ہر کسی کا مسئلہ اپنے سر لینے کا؟ لیکن آپ کے بقول کشمیر تو آپ کا ہے۔ ہوسکتا ہے کہ آپ کو یہ کہا گیا ہو کہ ہر روز ہمارے کشمیری بہنوں اور بھائیوں پر جو ظلم ہورہا ہے آپ نے اس کا بدلہ لینا ہے اور آپ نے حامی بھری ہو۔ آپ نے جذبے کے ساتھ مشن پورا کرنے کا عہد کیا ہو، آپ نے جہاز کو بموں سے لوڈ کرتے ہوئے جانچا ہو، جب جہاز میں تیل (fuel) ڈالاجارہا تھا آپ خوشی سے اور جذبے میں آگئے ہو کہ آج اسلام دشمن، چلو اسلام اگر نہیں تو پاکستان دشمن ظالم انڈین فوج کے خلاف کارروائی کرنی ہے؟

لیکن یہ کیا؟ کشمیر تومشرق میں ہے، بمباری مغرب میں؟

ہوسکتا ہے آپ کو کہا گیا ہو کہ آپ نے افغانستان میں بہت بڑے، خطرناک اور مضر دہشت گردوں کو مارنا ہے اور آپ نے یہ کارروائی کی ہو؟

لیکن یہ کیا……؟ آپ کے بم تو مسلمان بستی کے بچوں پر گر رہے ہیں۔ آپ کی بمباری کی زد میں تو ایک غریب گھرانہ آیا ہوا ہے۔ آپ نے تو خواتین کو مارا ہے۔ آپ کے بٹن دبانے سے تو وہ سفید ریش بابا لہو لہان ہے۔ وہ لاش تو ایک چرواہے کی ہے۔ آپ کی بمباری سے تو ایک غریب گھرانہ پورا کا پورا اس دنیا سے چلا گیا؟ ان مٹی کے کچے گھروں میں آپ نے کس بڑے دہشت گرد کو مارا؟ اس کا نام کیا تھا؟ کچھ معلومات آپ کو بھی تو ہونی چاہییں؟

ایمان، تقویٰ اور جہاد فی سبیل اللہ کے عنوان کے تحت یہ خوش نصیبی ہے، کم نصیبی یا بد نصیبی؟ کہ تمہارے ہاتھ ان معصوموں کے خون سے رنگے ہیں۔ پتہ ہے ہمارا رب کیا کہتا ہے ناحق قتل کے بارے میں؟ کسی معصوم کو قتل کرنا کتنا بڑا جرم ہے؟ اللہ رب العزت فرماتے ہیں:

وَمَنْ يَّقْتُلْ مُؤْمِنًا مُّتَعَمِّدًا فَجَزَاۗؤُهٗ جَهَنَّمُ خٰلِدًا فِيْھَا وَغَضِبَ اللّٰهُ عَلَيْهِ وَلَعَنَهٗ وَاَعَدَّ لَهٗ عَذَابًا عَظِيْمًا ؀

’’اور جو شخص کسی مومن کو جان بوجھ کر قتل کرے تو اس کی جزا جہنم ہے جس میں وہ ہمیشہ رہے گا اور اس پر اللہ کا غضب اور اس کی لعنت ہے۔ اور اللہ نے اس کے لیے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے۔‘‘

امریکہ اس خطے سے جا چکا ہے، جس جنگ کے بیج امریکہ نے بوئے تھے، ان کو تلف کیجیے۔ ابھی بھی وقت ہے کہ توبہ کی جائے اور مسلمانوں کے خلاف لڑنے سے انکار کیا جائے لیکن…… ’’احساس اگر ہو تب!‘‘۔

٭٭٭٭٭

Previous Post

غمِ سود وزیاں

Next Post

بیداری

Related Posts

پاکستان کی ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت: نسل کشی کا انتظامی تسلسل
پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!

پاکستان کی ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت: نسل کشی کا انتظامی تسلسل

15 فروری 2026
پاکستان امریکہ تعلقات تاریخ کے آئینے میں
پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!

پاکستان امریکہ تعلقات تاریخ کے آئینے میں

15 فروری 2026
ایک اہم پیغام – پاکستانی مجاہدین کے نام
پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!

ایک اہم پیغام – پاکستانی مجاہدین کے نام

20 جنوری 2026
جوابِ شکوہ
پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!

جوابِ شکوہ

20 جنوری 2026
یہ اُبال بیٹھ جائے گا!
پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!

یہ اُبال بیٹھ جائے گا!

20 جنوری 2026
حرمین شریفین کا دفاع: حقیقت یا فسانہ؟
پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!

حرمین شریفین کا دفاع: حقیقت یا فسانہ؟

26 ستمبر 2025
Next Post

بیداری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ شمارہ

مارچ 2026ء
مارچ 2026ء

مارچ 2026ء

by ادارہ
8 مارچ 2026

Read more

تازہ مطبوعات

مختصر فضائلِ جہاد [مستفاد من مشارع الأشواق للإمام ابن نحاس رحمه الله]
مطبوعات حطین

مختصر فضائلِ جہاد [مستفاد من مشارع الأشواق للإمام ابن نحاس رحمه الله]

مقدمہ: مولانا محمد مثنیٰ حسان مرتب: مولانا محمد خبیب حجازی     ڈاؤن لوڈ کریں      

فروری, 2026
ہم پر ہماری مائیں روئیں اگر ہم آپ کا دفاع نہ کریں
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

ہم پر ہماری مائیں روئیں اگر ہم آپ کا دفاع نہ کریں

ڈاؤن لوڈ کریں  

اکتوبر, 2025
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

حیاتِ امام برحق

ڈاؤن لوڈ کریں

جولائی, 2025
جمہوریت کا جال
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

جمہوریت کا جال

    ڈاؤن لوڈ کریں    

جون, 2025
وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت

    ڈاؤن لوڈ کریں    

مئی, 2025

موضوعات

  • اداریہ
  • تزکیہ و احسان
  • اُسوۃ حسنۃ
  • آخرت
  • دار الإفتاء
  • نشریات
  • فکر و منہج
  • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
  • صحبتِ با اہلِ دِل!
  • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
  • عالمی منظر نامہ
  • طوفان الأقصی
  • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
  • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
  • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
  • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
  • …ہند ہے سارا میرا!
  • علیکم بالشام
  • نقطۂ نظر
  • حلقۂ مجاہد
  • الدراسات العسکریۃ
  • اوپن سورس جہاد
  • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
  • ناول و افسانے
  • عالمی جہاد
  • دیگر
تمام موضوعات

مصنفین

  • ابن عمر عمرانی گجراتی
  • ابو انور الہندی
  • ابو محمد المصری
  • احسن عزیز
  • احمد فاروق
  • ادارہ
  • ادارہ السحاب مرکزی
  • اریب اطہر
  • اسامہ محمود
  • انور العولقی
  • ایمن الظواہری
  • جلال الدین حسن یوسف زئی
  • حسن ترابی
  • خبیب سوڈانی
  • ذاکر موسیٰ
  • راشد دہلوی
  • زین علی
  • سیف العدل
  • شاکر احمد فرائضی
  • شاہ ادریس تالقدار
  • شاہین صدیقی
  • طیب نواز شہید
  • عارف ابو زید
  • عاصم عمر سنبھلی
  • عبد الہادی مجاہد
  • عبید الرحمن المرابط
  • عطیۃ اللہ اللیبی
  • قاضی ابو احمد
  • قیادت عامہ مرکزی القاعدہ
  • محمد طارق ڈار شوپیانی
  • محمد مثنیٰ حسّان
  • مدیر
  • مصعب ابراہیم
  • معین الدین شامی
  • مہتاب جالندھری
  • نعمان حجازی
  • یحییٰ سنوار

© 2008-2026 | نوائے غزوۂ ہِند – برِصغیر اور پوری دنیا میں غلبۂ دین کا داعی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں

Go to mobile version