نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اسوۂ حسنہ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اسوۂ حسنہ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
No Result
View All Result
Home طوفان الأقصی

غزہ کا ملبہ بھی انتقام لے رہا ہے

by وسعت اللہ خان
in ستمبر و اکتوبر 2026ء, طوفان الأقصی
0

جیسا کرو گے ویسا بھرو گے ، برائی اور اچھائی دونوں پلٹ کر آتی ہیں۔ ہمسائے میں لگی آگ ہمسائے تک نہیں رہتی وغیرہ وغیرہ۔ یہ خالی خولی بے جان کتابی محاورے نہیں بلکہ صدیوں کے انسانی تجربات کا نچوڑ ہیں۔ آس پاس دھیان سے دیکھیے۔ ایک ایک محاورہ اور ضرب المثل پیاز کی طرح کھلتے چلے جائیں گے۔

اسرائیل نے بظاہر غزہ کو ہر طرح سے برباد کر کے رکھ دیا۔ ملبے کے ڈھیر ، ان میں دبی ہزاروں لاشیں اور پھر لاکھوں زندہ لاشیں۔ مگر اسرائیل اس قدر خوفزدہ ہے کہ فوج کو اب نئے احکامات دیے گئے ہیں کہ لکیر کے دوسری جانب کوئی بچہ پتنگ بھی اڑائے تو اس پر بمباری کر دو۔ جانے اس پتنگ کے پیچھے کیا سازشی شرارت ہو ؟

لیکن اب جو کچھ بھی غزہ سے اسرائیل کی جانب دھیرے دھیرے بڑھ رہا ہے اسے کسی ہتھیار سے فی الحال نہیں روکا جا سکتا۔ وہ شے ہے کچرہ اور ملبہ۔ زخمی قدرت کی خاموش پیش قدمی خود اسرائیلیوں کی صحت محاصرے میں جکڑ رہی ہے۔

غزہ اور اسرائیل بحیرہ روم کے کنارے ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔ یعنی ان کا ساحل ، موسم اور زیرِ زمین قدرتی پانی کے ذخائر باہم پیوست ہیں۔ غزہ کے برقی اور صحت و صفائی نظام کی مکمل بربادی کے بعد اب روزانہ لگ بھگ ایک لاکھ مربع میٹر کچرہ اور فضلہ براہِ راست سمندر میں جا رہا ہے۔ چونکہ بحیرہ روم کی اس ساحلی پٹی پر ہوا عموماً جنوباً شمالاً چلتی ہے لہذا یہ کچرہ غزہ سے اسرائیل کی جانب بہہ رہا ہے۔

حالات اتنے دگرگوں ہو چکے ہیں کہ غزہ سے بیس کلومیٹر پرے قائم اسرائیلی ساحلی شہر عشقلان کے پانی صاف کرنے والے ڈی سلینیشن پلانٹ کے فلٹریشن پائپوں کی صفائی کے لیے پلانٹ کو زہریلے بیکٹیریائی پانی اور کیچڑ سے بچانے کے لیے بار بار بند کرنا پڑ رہا ہے۔ اس کچرے اور فضلے نے ساحل کے نزدیک جا بجا ایسے آلودہ زون بنا دیے ہیں جہاں مچھلی بھی سانس نہیں لے سکتی اور جو مچھلیاں اس زون کے باہر ہیں ان کی قدرتی خوراک بھی اس دھاتی و غیر دھاتی تیزابی آلودگی سے نہیں بچ پا رہی۔ لہذا ان مچھلیوں کو انسانی خوراک کا حصہ بنانا بھی خطرے سے خالی نہیں رہا۔

بڑھتی ہوئی آلودگی کے اثرات تل ابیب اور حیفہ کے ساحل کو بھی رفتہ رفتہ اپنی لپیٹ میں لے رہے ہیں۔ آلودگی کا رساؤ زیرِ زمین پانی تک بھی پہنچ رہا ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ یہ آلودگی اور زہریلا مواد نمکیات کی شکل میں زیرِ زمین آبی ذخائر میں اس قدرت سرایت کر جاتے ہیں کہ ایسے پانی کا زرعی و انسانی استعمال مضرِ صحت قرار پاتا ہے۔

اس وقت غزہ میں چھ کروڑ ٹن سے زائد عمارتی ملبہ پھیلا پڑا ہے۔ لگ بھگ ایک سو اسرائیلی ٹرک روزانہ اس ملبے کو اسرائیل اور مقبوضہ مغربی کنارے کی غیر اعلانیہ جگہوں پر ڈمپ کر رہے ہیں۔

یہ کوئی معمولی ملبہ نہیں۔ اس میں سیسہ ، پارہ ، کیڈمیئم ، استعمال شدہ گولا بارود، گولیوں کے لاکھوں خالی شیل ، نہ پھٹنے والا ایمونیشن ، سفید فاسفورس کے ذرات ، صنعتی کیمیکلز ، تباہ شدہ عمارات سے اڑنے والے ازبسٹوس کے ٹکڑے ، دھاتوں اور مردہ انسانوں اور جانوروں کے باقیات سے اٹی زمینی گرد ، غرض ماحولیاتی و انسانی صحت برباد کرنے والا کون سا عنصر ہے جو اس ملبے اور کچرے کا حصہ نہیں۔

ایسا آلودہ ملبہ منتقل کرنے کے لیے بین الاقوامی حفاظتی پروٹوکولز پر سختی سے عمل ضروری ہے۔ نیز یہ بات سب کو معلوم ہونی چاہیے کہ اس نوعیت کا ملبہ ایک سے دوسرے علاقے میں کس طرح منتقل کیا جا رہا ہے اور کہاں اور کیسے ٹھکانے لگایا جائے گا۔ اس علاقے میں انسانی سرگرمیاں کس قدر ہمہ گیر ہیں اور انہیں ملبے سے پھوٹنے والے ممکنہ طبی مسائل سے کیسے تحفظ دیا جا سکتا ہے وغیر ہ وغیرہ۔ ملبے کی صفائی کے بہانے اسرائیلی بلڈوزر فلسطینیوں کی اجتماعی قبروں کے نشانات بھی مٹا رہے ہیں تاکہ مستقبل میں کسی قانونی چارہ جوئی کے لیے بنیادی ثبوتوں کا وجود ہی نہ رہے۔ مزید براں اگر ایسے آلودہ ملبے کی منتقلی کے عمل میں طے شدہ بنیادی احتیاطوں کا خیال نہ رکھا جائے تو سب سے پہلے ملبہ اٹھانے اور ڈھونے والے ، منتقل کرنے اور دوبارہ ڈمپ کرنے والے انسان ہی متاثر ہوتے ہیں۔ ہمیں یہ بھی نہیں معلوم کہ اس کام کے کس کس مرحلے میں غزہ کے فلسطینیوں یا قیدیوں سے خطرناک جبری مشقت لی جا رہی ہے۔

اطلاعات کے مطابق غزہ کا کچھ ملبہ جنوبی اسرائیل کے صحرائی علاقے اور زیادہ تر مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف مقامات پر ڈمپ کیا جا رہا ہے۔ اس حکمتِ عملی کے پیچھے یہ شیطانی خیال بھی ہو سکتا ہے کہ ملبے کی آلودگی کے براہِ راست اثرات سے اگر فلسطینی آبادی کی صحت متاثر ہوتی ہے تو بھلے ہو۔ ویسے بھی اسرائیلی انہیں کھلم کھلا نیم انسان ہی کہتے اور سمجھتے ہیں۔

مگر مغربی کنارے پر اس وقت سات لاکھ یہودی آبادکار بھی تو بستے ہیں اور لاکھوں مزید بسانے کی تیاری ہو رہی ہے۔ ان غاصب بستیوں کے مکینوں کی صحت کے اردگرد لاکھ طبی و احتیاطی قلعہ بندیاں کھڑی کر دی جائیں مگر مشکل یہ ہے کہ آبی ، فضائی و زمینی آلودگی کسی یہودی ، مسلمان اور مسیحی میں تمیز کرنے سے عاری ہے۔

بین الاقوامی کنونشنز کے مطابق مقبوضہ علاقوں میں صحتِ عامہ کا تحفظ بھی قابض طاقت کی قانونی ذمے داری ہے۔ اب سے چھتیس برس قبل ٹیڈی کولک مقبوضہ یروشلم کا میئر تھا۔ اس نے کئی برس بعد اعتراف کیا کہ ہم نے فلسطینی اکثریتی مشرقی یروشلم میں ترقیاتی کام کے نام پر صاف پانی کی فراہمی اور سیوریج کے اخراج کے لیے کچھ لائنیں بچھانے کے سوا کوئی بڑا ترقیاتی کام نہیں کیا۔

یہ بنیادی منصوبے بھی فلسطینی آبادی کی بھلائی کا سوچ کر نہیں بلکہ اس لیے مکمل کیے گئے کہ کل کلاں مشرقی یروشلم میں اگر آلودہ پانی کے سبب کوئی وبا پھوٹ پڑتی ہے تو اس کی لپیٹ میں کہیں مغربی یروشلم کی یہودی آبادی نہ آ جائے۔

اس ذہنیت کی مالک قوم اور قیادت کو یہ تک نہیں معلوم کہ دنیا میں ان کے خلاف نفرت پہلے سے زیادہ کیوں ہے؟

[یہ مضمون ایک معاصر روزنامے میں شائع ہو چکا ہے۔ مستعار مضامین، مجلے کی ادارتی پالیسی کے مطابق شائع کیے جاتے ہیں۔ (ادارہ)]

٭٭٭٭٭

Previous Post

فلسطین کے خلاف اسرائیل کی جنگ کا نیا محاذ: مصنوعی ذہانت

Next Post

غزہ جلتا رہا، ضمیر سوتا رہا!

Related Posts

اِک نظر اِدھر بھی! | جولائی 2025
دیگر

اِک نظر اِدھر بھی! | ستمبر 2026

8 اکتوبر 2026
نوائے امارت اسلامیہ (اگست ۲۰۲۶ء)
افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ

نوائے امارت اسلامیہ (ستمبر ۲۰۲۶ء)

8 اکتوبر 2026
اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصّٰبِرِيْن
نقطۂ نظر

اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصّٰبِرِيْن

8 اکتوبر 2026
چمن میں آئے گی فصلِ بہاراں ہم نہیں ہوں گے!
جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!

چمن میں آئے گی فصلِ بہاراں ہم نہیں ہوں گے!

8 اکتوبر 2026
الشوک والقرنفل (کانٹے اور پھول) | چھٹی قسط
ناول و افسانے

الشوک والقرنفل (کانٹے اور پھول) | سترہویں قسط

8 اکتوبر 2026
ہوئے تم دوست جس کے……
عالمی منظر نامہ

ہوئے تم دوست جس کے……

8 اکتوبر 2026
Next Post
غزہ جلتا رہا، ضمیر سوتا رہا!

غزہ جلتا رہا، ضمیر سوتا رہا!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ شمارہ

ستمبر و اکتوبر 2026ء
ستمبر و اکتوبر 2026ء

ستمبر و اکتوبر 2026ء

by ادارہ
8 اکتوبر 2026

Read more

تازہ مطبوعات

تر ټولو وړاندې امریکا!
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

تر ټولو وړاندې امریکا!

مرکزی خیال: شهید شیخ احسن عزیز لیکوال: معین الدِّین شَامی ژباړن: عماد الدین خالد   ډاونلوډ کړی    

اکتوبر, 2026
یہ غزہ ہے
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

یہ غزہ ہے

تالیف: فضیلۃ الشیخ محمد صلاح الدین زیدان (سیف العدل)   ڈاؤن لوڈ کریں    

ستمبر, 2026
د شام د جهاد درسونه
مطبوعات حطین

د شام د جهاد درسونه

د فضيلة الشیخ ایمن الظواهري بیان «فَلْنُقَاتِلْھُمْ بُنْیَانًا مَّرْصُوْصًا» له سریزې او حاشیو سره له سریزې او حاشیو سره   ...

ستمبر, 2026
گیارہ ستمبر کے بابرکت حملے: حقائق و شبہات
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

گیارہ ستمبر کے بابرکت حملے: حقائق و شبہات

گیارہ ستمبر کے بابرکت حملوں سے متعلق شبہات اور سازشی نظریات کا رد مصنف: نعمان حجازی   ڈاؤن لوڈ کریں ...

ستمبر, 2026
سب سے پہلے امریکہ
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

سب سے پہلے امریکہ

مرکزی خیال: الشیخ الشہید احسن عزیز ترتیبِ جدید: معین الدِّین شَامی   ڈاؤن لوڈ کریں    

ستمبر, 2026

موضوعات

  • اداریہ
  • تزکیہ و احسان
  • اسوۂ حسنہ
  • آخرت
  • دار الإفتاء
  • نشریات
  • فکر و منہج
  • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
  • صحبتِ با اہلِ دِل!
  • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
  • عالمی منظر نامہ
  • طوفان الأقصی
  • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
  • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
  • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
  • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
  • …ہند ہے سارا میرا!
  • علیکم بالشام
  • نقطۂ نظر
  • حلقۂ مجاہد
  • الدراسات العسکریۃ
  • اوپن سورس جہاد
  • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
  • عالمی جہاد
  • ناول و افسانے
  • دیگر
تمام موضوعات

مصنفین

  • ابن عمر عمرانی گجراتی
  • ابو انور الہندی
  • ابو عمر عبد الرحمن
  • ابو محمد المصری
  • احسن عزیز
  • احمد فاروق
  • ادارہ
  • ادارہ السحاب مرکزی
  • اریب اطہر
  • اسامہ محمود
  • انور العولقی
  • ایمن الظواہری
  • جلال الدین حسن یوسف زئی
  • حسن ترابی
  • خبیب سوڈانی
  • ذاکر موسیٰ
  • راشد دہلوی
  • زین علی
  • سیف العدل
  • شاکر احمد فرائضی
  • شاہ ادریس تالقدار
  • شاہین صدیقی
  • طیب نواز شہید
  • عارف ابو زید
  • عاصم عمر سنبھلی
  • عبد الہادی مجاہد
  • عبید الرحمن المرابط
  • عطیۃ اللہ اللیبی
  • قاضی ابو احمد
  • قیادت عامہ مرکزی القاعدہ
  • محمد طارق ڈار شوپیانی
  • محمد مثنیٰ حسّان
  • مدیر
  • مصعب ابراہیم
  • معین الدین شامی
  • مہتاب جالندھری
  • نعمان حجازی
  • یحییٰ سنوار

© 2008-2026 | نوائے غزوۂ ہِند – برِصغیر اور پوری دنیا میں غلبۂ دین کا داعی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اسوۂ حسنہ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں

Go to mobile version