نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
No Result
View All Result
Home …ہند ہے سارا میرا!

رمضان المبارک میں بھارتی مسلمانوں کی حالتِ زار

by خباب ابن سبیل
in اپریل 2026ء, …ہند ہے سارا میرا!
0

 رمضان المبارک کا مہینہ (وسط فروری سے وسط مارچ تک) معاصر ہندوستانی تاریخ میں مسلمانوں کے لیے سب سے تکلیف دہ ثابت ہوا ہے۔ براہ راست تشدد کے واقعات کے علاوہ، مسلمانوں کو مذہبی حقوق کے ریاستی و ادارہ جاتی سطح پر انکار، نقل و حرکت کی آزادی پر پابندیاں اور  ذریعہ معاش پر منظم حملوں کا سامنا کرنا پڑا۔ یہاں ہم  گزشتہ مہینے کے دوران پیش آنے والے متعدد واقعات کا جامع جائزہ پیش کر رہے ہیں کہ یہ کہاں پیش آئے اور ان تشدد کے واقعات کی نوعیت کیا تھی،  یہ واقعات ایک بار پھر یہ اشارہ کرتے ہیں کہ انڈیا میں مسلمانوں کا مستقبل پہلے سے بھی زیادہ تاریک نظر آ رہا ہے۔ ہجومی قتل (ماب لنچنگ)، مار پیٹ اور گائے کا گوبر کھلانا اور ملک بھر میں مسلمانوں پر کئی جسمانی حملے ہوئے، خاص طور پر بہار، اتر پردیش، مہاراشٹر اور دارالحکومت دہلی کے علاقوں میں۔ یہ جاننا مشکل ہے کہ پہلا حملہ کب ہوا۔ لیکن ہم فروری کے آخر سے شروع کر سکتے ہیں۔

  • اتر پردیش میں تین بزرگ مسلمان مرد ایک مسلمان محلے کی طرف جا رہے تھے جہاں وہ زکوٰۃ جمع کرنے جا رہے تھے۔ راستہ پوچھنے پر ایک شخص نے انہیں تھپڑ مارا، لات ماری اور بغیر کسی وجہ کے (صرف مسلمان ہونے کی وجہ سے) وہاں سے نکال دیا۔
  • یکم مارچ بہار کے در بھنگہ ضلع میں 65 سالہ مسلمان عبد السلام ایک ہندو خاندان کے ہاتھوں اس وقت قتل کر دیے گئے، جب انہوں نے ایک بحث کے دوران ان کے اسلامو فوبیک توہین آمیز تبصروں پر اعتراض کیا۔ خاندان نے اس کے اعتراض کا جواب اس کے سر پر لوہے کی سلاخ سے مار کر دیا۔ عبد السلام موقع پر ہی گر گئے۔ انہیں ہیلتھ سینٹر لے جایا گیا جہاں انہیں مردہ قرار دے دیا گیا۔
  • 2 مارچ کو 12 سالہ انیس خان کو اس کے ہندو دوست کے خاندان نے گولی مار کر قتل کر دیا۔ جبکہ ہندو خاندان نے اسے ’غلطی‘ قرار دیا۔ لڑکے کے والدین کا دعویٰ ہے کہ یہ قتل تھا۔ لڑکا روزہ رکھے ہوئے تھا اور اپنے دوست کے ہاں تقریب میں گیا تھا جب اس کے سر میں گولی لگی اور وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔
  • مہاراشٹر میں ایک 18 سالہ نوجوان مسلمان کو ”گائے کے محافظوں“ یعنی ’’شیو گورکشك دل‘‘ نے، جن میں لیڈر ’’بپاشا منیکم‘‘ اور ’’ویراج سولے‘‘ شامل تھے، تشدد کا نشانہ بنایا۔ نوجوان ایک ٹرک پر کام کر رہا تھا جو کراڑ سے ممبئی تک بھینسوں کی نقل و حمل کر رہا تھا۔ محافظوں نے ٹرک روکا، اسے گالیاں دیں اور مبینہ طور پر اسے گائے کا گوبر کھلایا اور ”جے شری رام“ کا نعرہ لگانے پر مجبور کیا۔
  • مارچ کے شروع میں بہار کے مدھو بنی ضلع میں ایک بزرگ مسلمان خاتون روشن خاتون کو ایک ہجوم نے مارا پیٹا اور تشدد کا نشانہ بنایا۔ خاتون گاؤں کے سربراہ کے پاس ایک تنازع حل کرنے گئی تھیں جب سربراہ کے بیٹے نے ان پر حملہ کر دیا۔ روشن خاتون روزہ رکھے ہوئے تھیں، انہیں مارا پیٹا گیا، ایک کھمبے سے باندھا گیا اور تشدد کیا گیا۔ ایک عینی شاہد نے بتایا کہ جب انہوں نے پانی مانگا تو ہجوم نے انہیں پیشاب ملا کر شراب پینے پر مجبور کیا۔ بعد میں وہ اپنے زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسیں۔

رمضان کے مہینے میں مسلمانوں پر حملے سڑک سے نکل کر نجی اجتماعات تک پہنچ گئے۔ اور چونکہ یہ مقدس رمضان کا مہینہ تھا، ان میں سے بہت سے واقعات غروب آفتاب کے وقت مسلمانوں کے روزہ افطار کرتے ہوئے پیش آئے۔ مثال کے طور پر:

  • 13 مارچ 2026ء کو مہاراشٹر کے دیہی علاقے پونے میں ایک جھیل کے کنارے 14 مسلمان مرد اپنا روزہ افطار کرنے بیٹھے تھے۔ تقریبا 50 افراد کا جتھہ انکے پاس آئے اور پوچھا کہ وہ وہاں کھانے کے لیے کیوں جمع ہوئے ہیں۔ انہیں پہلے زبانی طور پر پھر جسمانی طور پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا، جس میں لوہے کی سلاخ کا استعمال بھی شامل تھا۔ ایک نوجوان کے سر میں 14 ٹانکے لگے، دوسرے کی پیٹھ پر کئی زخم آئے۔ چند دن بعد بنارس میں 14 مسلمان نوجوانوں کو گرفتار کر لیا گیا جب انہوں نے گنگا ندی میں کشتی پر افطار پارٹی کی۔ بعد میں پولیس نے وضاحت دی کہ لڑکوں نے کچھ چکن بریانی ندی میں پھینک دی تھی جس سے ہندو جذبات کو ٹھیس پہنچی۔
  • بھارتی زیر قبضہ کشمیر میں پولیس نے رمضان کے آخری جمعہ کی نماز کے لیے سرینگر کی مشہور جامع مسجد بند کر دی۔ مقامی طور پر یہ دن یوم القدس یا اقصیٰ اور فلسطین کے ساتھ بین الاقوامی یکجہتی کا دن بھی ہے۔ اہلیانِ کشمیر نے ماضی میں اس دن بڑے پیمانے پر احتجاج اور فلسطین کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔ جامع مسجد کو عید کی نماز کے لیے 21 مارچ کو بھی زبردستی بند کر دیا گیا۔ مسجد کے امام میرویز عمر فاروق کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا۔ انہوں نے اپنے ایک اکاؤنٹ پر لکھا: ”ساتویں سال مسلسل حکمرانوں نے مسلمانوں کو یہاں نماز پڑھنے کی اجازت سے انکار کر دیا۔ جیسے اسرائیل نے رمضان کے دوران مسجد الاقصیٰ کے دروازے بند کر دیے، ویسی ہی تکلیف دہ حقیقت یہاں دیکھی جا رہی ہے‘‘۔

Centre for the Study of Organized Hate نے 2025ء میں انڈیا میں نفرت انگیز تقریروں کی رپورٹ میں بتایا کہ گزشتہ چند سالوں میں ملک بھر میں نفرت انگیز تقریروں میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔2023ء میں 668 واقعات ریکارڈ ہوئے جبکہ 2024 میں 1,165 اور 2025 میں 1,318۔ یہ 2023ء سے 97 فیصد اضافہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق نفرت انگیز تقریریں اب وقفے وقفے سے نہیں بلکہ روزمرہ کا معمول بن چکی ہیں، اوسطاً روزانہ چار واقعات۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ان میں سے 98 فیصد واقعات میں مسلمانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ بہت سے مواد میں درج ذیل شامل تھے:

  • تشدد پر ابھارنا،
  • ہتھیار اٹھانے یا مسلمانوں کا اقتصادی اور سماجی بائیکاٹ کرنے پر ابھارنا،
  • سازشی نظریات (جیسے Love Jihad)،
  • مسلمانوں کو انسانیت سے گرا کر (جیسے طفیلی/جانور) کہنا،
  • مساجد/مقامات مقدسہ کو تباہ کرنے پر ابھارنا۔

گزشتہ مہینے مسلمانوں کے خلاف زہر اگلنے کی شدت عروج پر تھی۔ لیکن چند واقعات نے اسے مزید ہوا دی۔

  • دہلی کے اتم نگر میں 26 سالہ تارون کا قتل، جو اس کے مسلمان پڑوسیوں کے ساتھ تنازع کے بعد ہوا۔ اس واقعے کے بعد محلے میں تناؤ بڑھ گیا جب ہجوم ان کے گھر کے باہر جمع ہو کر ان کے قتل کا مطالبہ کرنے لگا۔ اس کے قتل کو مسلمانوں کے خلاف ریلی کا نعرہ بنا دیا گیا۔ مسلمان خاندان کو علاقہ چھوڑنے پر مجبور کیا گیا۔ ان کا گھر میونسپل کارپوریشن آف دہلی کے حکم پر JCB بلڈوزر سے مسمار کر دیا گیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ JCB بلڈوزر اسرائیلی فوج بھی فلسطینی گھروں کو مسمار کرنے کے لیے استعمال کرتی ہے۔
  • دوسرا واقعہ جو ہندوتوا ہجوم کو متحرک کر گیا، وہ اینٹی مسلم فلموں Kerala Story II اور Dhurandhar II کی ریلیز تھی۔ کئی ویڈیوز میں سینما گھروں میں تقریریں دکھائی گئیں جن میں سامعین کو مسلمانوں کے خلاف اقتصادی اور سماجی بائیکاٹ کرنے کا کہا گیا۔ مارچ کے وسط میں گجرات کے سورت میں انتراشٹریہ ہندو پریشد اور راشٹریہ  بجرنگ دل کے زیر اہتمام ترشول دیکشا تقریب میں ایک مقرر نے ”Love Jihad“ کے بارے میں خبردار کیا اور ہندو مردوں کو ترشول (ترشول) سے مسلح ہونے کی ترغیب دی۔ شرکاء نے گائے اور ہندو عورتوں کی حفاظت کے لیے ترشول اٹھانے کا عہد کیا ۔8 مارچ 2026ء کو سورت کے مندوی میں ویراٹ ہندو دھرم سبھا میں، سابق بی جے پی ایم ایل اے ٹی راجہ سنگھ نے مسلمانوں پر ”Love Jihad“ اور ”Land Jihad“ کا الزام لگایا۔ اس نے مسلمانوں کو ”دشمن“ اور ”کیڑے“ کہا۔ اس نے علیحدگی کی حمایت کی، سزا کے طور پر گھروں کی مسماری کی تائید کی اور ”مسلمانوں کے خلاف ریاستی کارروائی“ کے ساتھ ساتھ ہندوؤں کو ہتھیار اٹھانے کی اپیل کی۔
  • 10 مارچ 2026 کو نئی دہلی کے سنسد مارگ پر، بھانتے سنگھ پریہ راہل، جو وزارت داخلہ کے تحت ہندی ایڈوائزری کمیٹی کا رکن بھی ہے، نے مسلمان مردوں پر دلت عورتوں کو دھوکہ دینے اور انہیں بیرون ملک اسمگل کرنے کا الزام لگایا۔ اس نے مسلمانوں کو ”گیدڑ“ اور ”بھیڑیے“ کہا۔

یہ چند واقعات تو وہ ہیں جو سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر ہونے کے سبب رپورٹ ہوئے، جبکہ مسلمانوں کے خلاف تشدد مار پیٹ کے واقعات کی اصل تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے۔

٭٭٭٭٭

Previous Post

غیرت کا تقاضا ہے کہ عزت نہ ہو نیلام

Next Post

میڈیا کی زبان بطور جنگی ہتھیار

Related Posts

اِک نظر اِدھر بھی! | جولائی 2025
دیگر

اِک نظر اِدھر بھی! | اپریل 2026

1 مئی 2026
الشوک والقرنفل (کانٹے اور پھول) | چھٹی قسط
ناول و افسانے

الشوک والقرنفل (کانٹے اور پھول) | تیرہویں قسط

1 مئی 2026
مَعرکے ہیں تیز تَر! | ستمبر تا نومبر 2024
عالمی جہاد

مَعرکے ہیں تیز تَر! | اپریل 2026

1 مئی 2026
مجاہد جہاد کیوں چھوڑ جاتا ہے؟ | وجہ نمبر: چونتیس (۳۴)
حلقۂ مجاہد

مجاہد جہاد کیوں چھوڑ جاتا ہے؟ | وجہ نمبر: چالیس (۴۰)

1 مئی 2026
میڈیا کی زبان بطور جنگی ہتھیار
نقطۂ نظر

میڈیا کی زبان بطور جنگی ہتھیار

1 مئی 2026
غیرت کا تقاضا ہے کہ عزت نہ ہو نیلام
…ہند ہے سارا میرا!

غیرت کا تقاضا ہے کہ عزت نہ ہو نیلام

1 مئی 2026
Next Post
میڈیا کی زبان بطور جنگی ہتھیار

میڈیا کی زبان بطور جنگی ہتھیار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ شمارہ

اپریل 2026ء
اپریل 2026ء

اپریل 2026ء

by ادارہ
1 مئی 2026

Read more

تازہ مطبوعات

مختصر فضائلِ جہاد [مستفاد من مشارع الأشواق للإمام ابن نحاس رحمه الله]
مطبوعات حطین

مختصر فضائلِ جہاد [مستفاد من مشارع الأشواق للإمام ابن نحاس رحمه الله]

مقدمہ: مولانا محمد مثنیٰ حسان مرتب: مولانا محمد خبیب حجازی     ڈاؤن لوڈ کریں      

فروری, 2026
ہم پر ہماری مائیں روئیں اگر ہم آپ کا دفاع نہ کریں
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

ہم پر ہماری مائیں روئیں اگر ہم آپ کا دفاع نہ کریں

ڈاؤن لوڈ کریں  

اکتوبر, 2025
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

حیاتِ امام برحق

ڈاؤن لوڈ کریں

جولائی, 2025
جمہوریت کا جال
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

جمہوریت کا جال

    ڈاؤن لوڈ کریں    

جون, 2025
وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت

    ڈاؤن لوڈ کریں    

مئی, 2025

موضوعات

  • اداریہ
  • تزکیہ و احسان
  • اُسوۃ حسنۃ
  • آخرت
  • دار الإفتاء
  • نشریات
  • فکر و منہج
  • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
  • صحبتِ با اہلِ دِل!
  • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
  • عالمی منظر نامہ
  • طوفان الأقصی
  • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
  • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
  • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
  • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
  • …ہند ہے سارا میرا!
  • علیکم بالشام
  • نقطۂ نظر
  • حلقۂ مجاہد
  • الدراسات العسکریۃ
  • اوپن سورس جہاد
  • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
  • ناول و افسانے
  • عالمی جہاد
  • دیگر
تمام موضوعات

مصنفین

  • ابن عمر عمرانی گجراتی
  • ابو انور الہندی
  • ابو محمد المصری
  • احسن عزیز
  • احمد فاروق
  • ادارہ
  • ادارہ السحاب مرکزی
  • اریب اطہر
  • اسامہ محمود
  • انور العولقی
  • ایمن الظواہری
  • جلال الدین حسن یوسف زئی
  • حسن ترابی
  • خبیب سوڈانی
  • ذاکر موسیٰ
  • راشد دہلوی
  • زین علی
  • سیف العدل
  • شاکر احمد فرائضی
  • شاہ ادریس تالقدار
  • شاہین صدیقی
  • طیب نواز شہید
  • عارف ابو زید
  • عاصم عمر سنبھلی
  • عبد الہادی مجاہد
  • عبید الرحمن المرابط
  • عطیۃ اللہ اللیبی
  • قاضی ابو احمد
  • قیادت عامہ مرکزی القاعدہ
  • محمد طارق ڈار شوپیانی
  • محمد مثنیٰ حسّان
  • مدیر
  • مصعب ابراہیم
  • معین الدین شامی
  • مہتاب جالندھری
  • نعمان حجازی
  • یحییٰ سنوار

© 2008-2026 | نوائے غزوۂ ہِند – برِصغیر اور پوری دنیا میں غلبۂ دین کا داعی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں

Go to mobile version