نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
No Result
View All Result
Home طوفان الأقصی

زخم خوردہ قلم سے جواب……

by عامرہ احسان
in مارچ 2026ء, طوفان الأقصی
0

رمضان المبارک پوری دنیا کے مسلمانوں کو یک جا کرتا، اخوت کے رشتے میں پرو دیتا ہے۔ مسجد الحرام، عمرہ ادا کرنے دنیا کے ہر کونے سے کھنچ کر آنے والوں سے بھری ہوتی ہے۔ مگر وہ رمضان جو نبی ﷺ اور صحابہؓ کے رمضان سے سب سے زیادہ مشابہ ہو، سدا سے اہل ِفلسطین کے حصے آیا! پابندیوں، محاصروں، سختیوں، فاقہ کشیوں سے گھرا رمضان! مسجد اقصیٰ پہنچ کر نماز، تراویح ادا کرنا ایمان کی بھاری قیمت وصول کرتا ہے۔ ہم سیرتِ نبوی ﷺ میں رمضان اور جہاد ساتھ ساتھ چلتے پائیں گے۔ غزوۂ بدر اور فتحِ مکہ تو بالخصوص۔ ہمارے ہاں گیارہ ماہ بھولے بسرے ایمان کے ساتھ گزار کر، جب رمضان آتا ہے تو رب تعالیٰ کے حضور خوش نصیب غسلِ روحانی کے لیے عمرہ، اعتکاف، غرباء کے لیے دسترخوان اور بحمد للہ قرآن پاک، مساجد سے تعلق استوار کر کے روحانی سکینت اور مغفرت کا اہتمام کرتے ہیں۔ اور پھر وہی روز و شب منتظر ہوتے ہیں!

اگر چہ سبھی عبادات ہمارا تعلق باللہ، مسلم اجتماعیت مضبوط کرتی ہیں۔ اللہ کے دربار میں حاضری، فرد فرد کی روح میں قربِ الٰہی، ہر خلیے میں رب تعالیٰ کی عظمت و کبریائی، اپنی کمزوری، کوتاہی پر عفو طلبی اتارتی ہے۔ ساتھ ہی اخوت، محبت، اجتماعیت، دکھ درد میں شراکت، خود پرستی، خود پسندی، تکبر، نرگسیت کی بیماریوں سے شفایاب کر کے عجز و عاجزی، ایثار و قربانی کے جذبے بیدار کرتی ہے۔ اللہ کے حضور تنہا حاضری ،ہر عمل کی تنہا جوابدہی، خوفِ آخرت لرزا طاری کرتی ہے !یہ ہمہ نوع تربیت تمام عبادات کی روح ہے۔ کیونکہ ہمیں دنیا کی قیادت کے لیے پیدا کیا گیا۔ ایپسٹین، ٹرمپ کو نہیں! بندۂ مومن کو اعلیٰ سیرت و کردار کا اہل بنا دیتی ہے۔ یہ ہم مسلمانوں کا امتحان بھی ہوتا ہے۔ مسابقت فی الخیرات، فی الحسنات!

مگر اہل ِفلسطین سے مقابلہ ناممکن ہے! ہماری گھروں کے قریب کی مساجد میں بھی حاضری بڑھ جاتی ہے مگر اقصیٰ کو تو دیکھیے: یہود کی پابندیاں یہ ہیں کہ مرد 55 برس سے اوپر کے ہوں، خواتین 50 برس سے زیادہ، بچے 12 سال سے کم عمر ہوں۔ روزانہ پر مٹ بھی درکار ہوتے ہیں۔ پہلے جمعے کو 10ہزار سے زائد کی اجازت نہ تھی جو پہلے لاکھوں میں ہوتی تھی۔ چیک پوائنٹس پر طویل انتظار، اوقات پر مزید پابندیاں، افطار سے روکا جانا۔ اہلِ غزہ پر تو مکمل ممانعت ہے یروشلم کا رخ بھی نہیں کر سکتے۔ پھر بھی نجانے کیسے 60 ہزار جیسے تیسے تراویح میں شریک ہوئے ! ہچکیوں آہوں سسکیوں کے ساتھ دعا گو ہیں کہ : ایک دن تو آئے گا جب ہم اقصیٰ میں نماز پڑھیں گے بلا چیک پوائنٹ، بلا( اسرائیلی)فوجی، بڑی عمر کے لوگ رو رو کر یا اللہ! یا اللہ کی فریادوں کے ساتھ گریہ کناں ہیں۔

ہمارے مردوں، نوجوانوں کے لیے مساجد  کے کھلے دروازے کتنی عظیم نعمت ہے، فلسطینیوں سے پوچھیے! عین اسی وقت امریکہ میں ٹرمپ نے اہلِ غزہ کا مستقبل طے کرنے، بورڈ آف پیس، بھرے رمضان میں بلایا۔ جبکہ ادھر یہودی آباد کاروں نے غزہ پر حملہ کیا۔ ایک  نمایاں ممبر پارلیمنٹ لیمور کے بیٹے ہر ملیچھ (Har-Melech) نے غزہ میں پہلے قدم کے طور پر درخت لگائے ،یہ کہہ کر کہ یہاں ’صرف یہودی‘ علاقہ قائم ہو گا فلسطینی نسل کشی کے بعد۔ یہ اہتمام انتہا پسند اسرائیلی آباد کار گروپ نے کیا جو(مغربی کنارے میں) نئی غیر قانونی آبادیاں بنانے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ یہ شخص اسم با مسمیٰ ہے کہ’ ملیچھ ‘کے AI کے مطابق معنی، بدیسی، غیر ملکی، غیر تہذیب یافتہ، ناپاک کے ہیں۔ اللہ رمضان کی دعاؤں سے انبیاء کی یہ سر زمین پاک و مہذب رکھے۔( آمین)

جب نام نہاد امن بورڈ کا ڈرامہ چل رہا تھا، ٹکر کار لسن، ایک معروف پوڈ  کاسٹ میزبان کی امریکی سفیر برائے اسرائیل ہکابی سے گفتگو سامنے آ گئی۔ (ٹرمپ کے نمائندے) Huckabee کا کہنا تھا کہ: ’’ اگر اسرائیل پورے مشرق وسطیٰ پر قبضہ کر لے تو وہ ٹھیک کرے گا۔ یہ بائبل کا عطا کردہ حق ہے اسرائیل کو۔‘‘ (مصر میں دریائے نیل سے لے کر، فرات کے علاقے تک شام اور عراق میں) اس پر پہلے تو میزبان کارلسن نے اس نرالی،اُپج ، پخ پر اسے آڑے ہاتھوں لیا کہ:’ خود نتین   یاہو کا خاندان پولینڈ سے ہے ۔وہ با عمل یہودی بھی نہیں۔ اس بارے میں بھی کوئی شہادت نہیں کہ اس کے آباء و اجداد کبھی اسرائیل میں رہے ہوں۔ وہ یہاں کی زبان بھی نہ بولتے تھے۔ کس بنیاد پر یہاں اس کا حق قائم ہے؟‘ جب پھنس گیا تو ہکابی، ہکلاتے ہوئے بولا، ہکا بکا! ’جو بات تم کہہ رہے ہو وہ میں سمجھنے سے بالکل قاصر ہوں!‘ تاہم پہلی مرتبہ شدید رد عمل اس گفتگو پر پورے مشرقِ وسطیٰ کے دیگر مسلم ممالک، او آئی سی، عرب لیگ اور گلف کواپریشن کو نسل سے آیا۔ متحدہ عرب امارات کے بیان پر سبھی ممالک نے دستخط کیے کہ یہ خطے کے ممالک کی خود مختاری پر حملہ ہے۔ علاقائی استحکام اور امن کے لیے دھمکی ہے۔ بین الاقوامی قانون کی دھجیاں بکھیری ہیں۔

ہکابی نے پتھر مار کر جو پانی کی لہریں چیک کرنا چاہیں تو ہنگامہ ہو گیا۔ بڑے عرصے بعد مسلم غیرت نے اکٹھا، سخت رد عمل دیا۔  سبھی مسلم ممالک بخوبی واقف ہیں کہ جنگ بندی کے باوجود اسرائیل غزہ میں نہ نسل کشی سے باز آیا ،نہ سہولیات فراہم کیں۔ امریکہ و اسرائیل کے عزائم غزہ، مغربی کنارے، اقصیٰ کے حوالے سے بدترین ہیں۔ بلکہ گریٹر اسرائیل، تیسری عالمی جنگ کی تیاری میں ایران کے نام پر مشرقِ وسطیٰ کے گردبھاری جنگی بحری بیڑوں سے گھیراؤ1یہ تحریر ایران جنگ کے آغاز سے چند دن قبل کی ہے۔ (ادارہ)، پاکستان کے نیو کلیئر پروگرام سے ازلی دشمنی طے شدہ امور ہیں۔ یہ حقائق عوام کے لیے ناقابل قبول اور عیاں ہیں۔ اللہ کی ناراضی کا مظہر، رحمت کے عشرے میں مردان کے ایپی سنٹر سے نہایت کم گہرائی سے اٹھنے والا زلزلہ آیا۔ اگر ہمیں رمضان میں بھی اللہ کا خوف، دنیا میں بحیثیت مسلم اپنا مقام، ذمہ داریاں، اقصیٰ اور مظلوم غزہ  مستحضر نہ ہوا تو ہم کج فہمی کے کس درجے پر ہوں گئے؟ دنیا کا کون سا ظلم ہے جو باقی ہے۔ خالد تورانی، امریکی مسلم حقوق تنظیم CAIR کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر نے بتایا کہ اسرائیل کے پاس دنیا کا سب سے بڑا انسانی کھال (Skin) بینک ہے۔ یہ اعضاء چرانے کی سب سے بڑی صنعت چلا رہا ہے۔ وہ ہمارے مسلم فلسطینی بھائی بہنوں کے مردہ اجساد سے کھال کھینچ رہے ہیں۔ پورا غزہ تہہ در تہہ تباہ حال رہائشی بلڈنگوں میں دبے انسانی ڈھانچوں کا ملبہ امریکی ، اسرائیل اوریورپی اسلحے نے بنایا۔ اب امن بورڈ تعمیر نو کے ٹھیکے میں سارے مسلم امیر ممالک کا پیسہ نچوڑے گا اور ساحل سمندر پر ٹرمپ کے تفریحی سیاحتی مراکز بنیں گے! کچھ تو سوچیے!

اس پر مستزاد 25 فروری کو مودی کا دو روزہ اعلیٰ سطح اسرائیلی دورہ ہے ۔ آمد سے قبل نیتن یاہو نے کابینہ کو بتایا کہ دورے کا مقصد راسخ العقیدہ مسلمانوں کے خلاف، بھارت اور دیگر ممالک کامعاشی، سفارتی، سکیورٹی پر مبنی وسیع تر اتحاد کی بنیاد رکھنا ہے۔(ٹائمز آف اسرائیل:22 فروری) دورے سے ہندوتوا، صیہونیت گٹھ جوڑ کو غیر معمولی تقویت ملی، اسرائیلی پارلیمنٹ میں مودی نے پاکستان کے خلاف زہر اگلا! یہ دورہ ٹرمپ انتظامیہ،عالمی صیہونی قوتوں کے لیے نہایت خوش آئند اور پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے!

 بنگلہ دیش میں بی این پی کے طارق رحمان نے اقتدار سنبھال لیا ہے۔ عوامی لیگ جس پر عبوری حکومت نے مکمل پابندی عائد کی تھی، ملک بھر میں جابجا اس کے دفاتر کھل رہے ہیں۔ اگر چہ سرکاری طور پر بقول سیکرٹری جنرل بی این پی فخر الاسلام، ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔ انتخابات میں بی این پی کے لیے عوامی لیگ کی درپردہ حمایت کے خدشات کو تقویت ملتی ہے۔ نیز بھارتی غیر معمولی گر مجوشی بھی سوالیہ نشان ہے۔ بنگلہ دیش ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق بی این پی کے 70 فی صد ممبران پارلیمنٹ مال دار بزنس مین ہیں۔الیکشن میں کالے دھن کی کار فرمائی بھی رہی۔ وزرائ، ممبران کی ماضی کی کرپشن کے پول بھی کھل رہے ہیں۔ اللہ بنگلہ دیش کو سیاسی، معاشی استحکام عطا فرمائے۔ بھارتی شکنجے سے محفوظ رکھے۔ (آمین)

عدو کے خنجرِ براّنِ جارحیت کا
میں زخم خوردہ قلم سے جواب پیش کروں

[یہ مضمون ایک معاصر روزنامے میں شائع ہو چکا ہے۔ مستعار مضامین، مجلے کی ادارتی پالیسی کے مطابق شائع کیے جاتے ہیں۔ (ادارہ)]

٭٭٭٭٭

  • 1
    یہ تحریر ایران جنگ کے آغاز سے چند دن قبل کی ہے۔ (ادارہ)
Previous Post

کفار کا معاشی بائیکاٹ | چھٹی قسط

Next Post

ایران پر امریکہ و اسرائیل کا مشترکہ حملہ اور دنیا کے بدلتے حالات

Related Posts

یہودی ہو تو بری، فلسطینی ہو تو پھانسی
طوفان الأقصی

یہودی ہو تو بری، فلسطینی ہو تو پھانسی

1 مئی 2026
اسرائیل کے زمینی قبضے کو ممکن بنانے والے مذاکرات
طوفان الأقصی

اسرائیل کے زمینی قبضے کو ممکن بنانے والے مذاکرات

1 مئی 2026
اسرائیل کا سزائے موت کا قانون: فلسطینی وجود کو مٹانے کی کوشش
طوفان الأقصی

اسرائیل کا سزائے موت کا قانون: فلسطینی وجود کو مٹانے کی کوشش

1 مئی 2026
اِک نظر اِدھر بھی! | جولائی 2025
دیگر

اِک نظر اِدھر بھی! | مارچ 2026

8 مارچ 2026
الشوک والقرنفل (کانٹے اور پھول) | چھٹی قسط
ناول و افسانے

الشوک والقرنفل (کانٹے اور پھول) | بارہویں قسط

8 مارچ 2026
مجاہد جہاد کیوں چھوڑ جاتا ہے؟ | وجہ نمبر: چونتیس (۳۴)
حلقۂ مجاہد

مجاہد جہاد کیوں چھوڑ جاتا ہے؟ | وجہ نمبر: انتالیس (۳۹)

8 مارچ 2026
Next Post
ایران پر امریکہ و اسرائیل  کا مشترکہ حملہ اور دنیا کے بدلتے حالات

ایران پر امریکہ و اسرائیل کا مشترکہ حملہ اور دنیا کے بدلتے حالات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ شمارہ

اپریل 2026ء
اپریل 2026ء

اپریل 2026ء

by ادارہ
1 مئی 2026

Read more

تازہ مطبوعات

مختصر فضائلِ جہاد [مستفاد من مشارع الأشواق للإمام ابن نحاس رحمه الله]
مطبوعات حطین

مختصر فضائلِ جہاد [مستفاد من مشارع الأشواق للإمام ابن نحاس رحمه الله]

مقدمہ: مولانا محمد مثنیٰ حسان مرتب: مولانا محمد خبیب حجازی     ڈاؤن لوڈ کریں      

فروری, 2026
ہم پر ہماری مائیں روئیں اگر ہم آپ کا دفاع نہ کریں
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

ہم پر ہماری مائیں روئیں اگر ہم آپ کا دفاع نہ کریں

ڈاؤن لوڈ کریں  

اکتوبر, 2025
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

حیاتِ امام برحق

ڈاؤن لوڈ کریں

جولائی, 2025
جمہوریت کا جال
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

جمہوریت کا جال

    ڈاؤن لوڈ کریں    

جون, 2025
وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت

    ڈاؤن لوڈ کریں    

مئی, 2025

موضوعات

  • اداریہ
  • تزکیہ و احسان
  • اُسوۃ حسنۃ
  • آخرت
  • دار الإفتاء
  • نشریات
  • فکر و منہج
  • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
  • صحبتِ با اہلِ دِل!
  • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
  • عالمی منظر نامہ
  • طوفان الأقصی
  • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
  • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
  • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
  • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
  • …ہند ہے سارا میرا!
  • علیکم بالشام
  • نقطۂ نظر
  • حلقۂ مجاہد
  • الدراسات العسکریۃ
  • اوپن سورس جہاد
  • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
  • ناول و افسانے
  • عالمی جہاد
  • دیگر
تمام موضوعات

مصنفین

  • ابن عمر عمرانی گجراتی
  • ابو انور الہندی
  • ابو محمد المصری
  • احسن عزیز
  • احمد فاروق
  • ادارہ
  • ادارہ السحاب مرکزی
  • اریب اطہر
  • اسامہ محمود
  • انور العولقی
  • ایمن الظواہری
  • جلال الدین حسن یوسف زئی
  • حسن ترابی
  • خبیب سوڈانی
  • ذاکر موسیٰ
  • راشد دہلوی
  • زین علی
  • سیف العدل
  • شاکر احمد فرائضی
  • شاہ ادریس تالقدار
  • شاہین صدیقی
  • طیب نواز شہید
  • عارف ابو زید
  • عاصم عمر سنبھلی
  • عبد الہادی مجاہد
  • عبید الرحمن المرابط
  • عطیۃ اللہ اللیبی
  • قاضی ابو احمد
  • قیادت عامہ مرکزی القاعدہ
  • محمد طارق ڈار شوپیانی
  • محمد مثنیٰ حسّان
  • مدیر
  • مصعب ابراہیم
  • معین الدین شامی
  • مہتاب جالندھری
  • نعمان حجازی
  • یحییٰ سنوار

© 2008-2026 | نوائے غزوۂ ہِند – برِصغیر اور پوری دنیا میں غلبۂ دین کا داعی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں

Go to mobile version