نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اسوۂ حسنہ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اسوۂ حسنہ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
No Result
View All Result
Home طوفان الأقصی

تم ہی سربلند ہو گے اگر تم مومن ہو!

by زین علی
in طوفان الأقصی, اپریل و مئی 2024
0

اللہ تعالیٰ نے قرانِ کریم میں مومنین کو عظیم خوشخبری سنائی:

وَلَا تَهِنُوْا وَلَا تَحْزَنُوْا وَاَنْتُمُ الْاَعْلَوْنَ اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِيْنَ. (آل عمران: 139)

’’ تم نہ تو کمزور پڑو، اور نہ غم گین رہو، تم ہی سربلند ہوگے اگر تم مومن ہو۔‘‘

بلاشبہ چشم فلک نے دیکھ لیا اے اہل غزہ !

تم مومن ہو! تم مومن ہو! راہ عزیمت کے درخشندہ ستارو، تم مومن ہو!

اس وقت امت مسلمہ کا ہر نیک دل اہل فلسطین کے لیے تڑپ رہا ہے۔ مہینوں سے جاری خون ریزی اور ظلم بالآخر صہیونیوں کی ناکامی پر اختتام پزیر ہونے کو ہے۔ صہیونیوں کے جنگ میں جتنے بھی اہداف تھے ان میں سے کوئی بھی حاصل نہیں کر پائے ۔

وَلِلّٰهِ الْعِزَّةُ وَلِرَسُوْلِهٖ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ ۝ (المنافقون: 8)

’’عزت تو اللہ اور ان کے رسول اور مومنین کے لیے ہی ہے۔‘‘

  • مجاہدین کی قیادت جسے شہید یا گرفتار کرنے کے عزائم تھے الحمدللہ مالک ارض وسماء نے صہیونیوں کو ان کے ناپاک ارادوں میں نامراد کیا۔

  • صہیونی جو قید تھے ان میں سے کسی ایک کو بھی بزور طاقت چھڑوایا نہیں جا سکا۔

  • حماس کی عسکری قوت کو ختم یا کمزور نہیں کیا جا سکا الحمدللہ۔

  • بفضل خدا عوام کا اعتماد اور محبت آج بھی مجاہدین کو حاصل ہے۔ احتجاج تو کجا کسی ایک شخص نے مجاہدین کے لیے کوئی منفی جملہ تک نہیں بولا۔ دنیا بھر سے لوگ ان کی استقامت، توکل اور صبر کو دیکھ کر حیران ہیں ۔ کفار دائرہ اسلام میں داخل ہو رہے ہیں۔

  • ناجائز صہیونی قبضہ پوری دنیا میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کی وجہ سے نفرت کی علامت بن چکا ہے۔

  • قابض صہیونیوں کو سفارتی محاذ پر ناکامیوں کا سامنا ہے اور کئی ممالک ان سے تعلقات منقطع کر چکے ہیں۔

  • عالمی عدالت انصاف سے ان کے خلاف فیصلہ ان کی مزید سبکی کا باعث بنا۔ واضح رہے اس عدالت میں شکایت کوئی مسلم اکثریتی آبادی والا ملک نہیں بلکہ ایک افریقی غیر مسلم اکثریتی آبادی والا ساؤتھ افریقہ لے کر گیا۔

  • صہیونی تجارتی کمپنیاں تاریخی خسارے کا شکار ہیں۔

  • صہیونی اسرائیلی کرنسی گراوٹ کا شکار ہے۔

  • لاکھوں یہودی قابض ریاست کو چھوڑ کر دیگر ممالک بھاگ چکے ہیں جو آسانی سے واپس آنے کو تیار نہیں۔

  • صہیونی ریاست کے محکموں میں چھٹیوں کی درخواستوں کے انبار لگ چکے ہیں۔ بڑی تعداد بغیر اطلاع غیر حاضر۔

  • نظام ڈگمگا رہا ہے، کئی وزراء استعفیٰ دے چکے ہیں اور سیاسی عدم استحکام ہے۔

  • ان کے اپنے شہری بڑی تعداد میں احتجاج کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ یہ مظاہرے آہستہ آہستہ پر تشدد شکل اختیار کر رہے ہیں۔

  • صہیونی فوج جسے دنیا کی طاقتور ترین فوج اور جدید ترین ٹیکنالوجی سے مزین فوج خیال کیا جاتا تھا۔ آج اس کا مورال صفر ہے۔

  • مجاہدین بدستور اپنے میزائل و مارٹر حملے جاری رکھے ہوئے ہیں اور دیگر طریقوں سے بھی میدان جنگ پر اپنی گرفت قائم رکھے ہوئے ہیں۔ مرکافاہ ٹینک جسے ناقابل تسخیر کہا جاتا تھا اور سات سے آٹھ ملین ڈالر کی لاگت سے تیار کیا گیا تھا، جس کے متعلق یہ دعویٰ تھا کہ اس پر کوئی ہتھیار بھی اثر نہیں کرتا، بلا مبالغہ ہزاروں کی تعداد میں نصرت الٰہی سے مجاہدین نے دیسی ساختہ ہتھیاروں سے جلا کر راکھ کر دیے۔

  • بیسیوں ڈرون اور دیگر جاسوسی تیارے سائبر جہاد کے شہسواروں نے ہیک کر لیے کئی تو اب مجاہدین کے پاس موجود ہیں۔

  • زمین کی تہہ میں رینگنے والے کیڑوں کو ٹھیک ٹھیک نشانہ بنانے کی صلاحیت کے دعوے کرنے والے صہیونی محض بے بس عورتوں اور بچوں کو یا بوڑھوں اور بیماروں پر وحشیانہ اور جنگی جرائم پر مشتمل بمباری کرتے رہے اور تمام عسکری اہداف سے محروم رہے۔

  • مجاہدین کی سرنگوں کا نیٹ ورک مکمل طور پر فعال اور محفوظ ہے۔ اللہ کا احسان ہے سرنگوں کے جھانسے میں بڑی تعداد میں صہیونی فوجیوں کو ٹریپ کیا گیا۔

  • ہزاروں ہلاک صہیونیوں کے لواحقین نے آسمان سر پر اٹھا رکھا ہے، ہر گلی میں ماتم کا سماں ہے۔

  • زیادہ بڑا مسئلہ ہلاک شدگان سے کئی گنا اپاہج اور معذور اہلکار ہیں، جو مایوسی اور زندگی بیزار غم کی تصویر بنے ہمیشہ کے لیے معیشت پر بوجھ اور نسلوں کے لیے عبرت ہیں۔

الغرض لکھنے کو بہت سے حقائق ہیں جن میں سرفہرست یہ ہے کہ پوری امت مسلمہ میں جہاد فی سبیل اللہ کا جذبہ زندہ ہو رہا ہے۔ دنیا کے ہر کونے میں لاکھوں سرفروشانِ توحید سر دھڑ کی بازی لگانے کو بے چین ہیں۔ جس کے عالمی اثرات ان شاءاللہ اسلام کے عالمگیر غلبے کے لیے فیصلہ کن ہوں گے۔

تاہم ان سب حقائق کے باوجود صہیونی پوری بےشرمی اور ڈھٹائی سے اربوں ڈالراس پراپیگنڈے پر خرچ کر رہے ہیں کہ وہ جنگ جیت رہے ہیں۔

اب امت مسلمہ کے تمام سوشل میڈیا صارفین اور دانشوروں ، صحافیوں اور دیگر اہل رائے کا فریضہ ہے کہ وہ اسلام کی اس تاریخی فتح ، فلسطینی مجاہدین اور عوام کی لازوال قربانیوں، اللہ کی نصرت ، اسلام کی حقانیت اور عالم کفر کی شرمناک ہزیمت کو پوری دنیا پر آشکار کریں۔

کیونکہ قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:

كَتَبَ اللّٰهُ لَاَغْلِبَنَّ اَنَا وَرُسُلِيْ اِنَّ اللّٰهَ قَوِيٌّ عَزِيْزٌ. (المجادلة: 21)

’’اللہ نے یہ بات لکھ دی ہے کہ میں اور میرے پیغمبر ضرور غالب آئیں گے۔ یقین رکھو کہ اللہ بڑا قوت والا، بڑے اقتدار والا ہے۔‘‘

٭٭٭٭٭

Previous Post

عید! ہیرے لوگوں کی

Next Post

سورۃ الانفال | ساتواں درس

Related Posts

آبادکاروں کی دہشت گردی صہیونی خواب کی جدید شکل
طوفان الأقصی

آبادکاروں کی دہشت گردی صہیونی خواب کی جدید شکل

20 اگست 2026
اسرائیلی جیلوں میں جانوروں کا استعمال
طوفان الأقصی

اسرائیلی جیلوں میں جانوروں کا استعمال

20 اگست 2026
اسرائیل اپنی جنگ بندیوں کو ’آزما‘ نہیں رہا، ان کی خلاف ورزی کر رہا ہے
طوفان الأقصی

اسرائیل اپنی جنگ بندیوں کو ’آزما‘ نہیں رہا، ان کی خلاف ورزی کر رہا ہے

20 اگست 2026
ٹارچر ورثے میں ملا ہے!
طوفان الأقصی

ٹارچر ورثے میں ملا ہے!

3 جولائی 2026
فلسطینی اشرافیہ: ایک صدی سے مزاحمت کے خلاف استعمار کی معاون
طوفان الأقصی

فلسطینی اشرافیہ: ایک صدی سے مزاحمت کے خلاف استعمار کی معاون

3 جولائی 2026
غزہ کوئی استثناء نہیں! اسرائیل نے نسل کشی کی منصوبہ بندی عشروں قبل کر لی تھی
طوفان الأقصی

غزہ کوئی استثناء نہیں! اسرائیل نے نسل کشی کی منصوبہ بندی عشروں قبل کر لی تھی

3 جولائی 2026
Next Post
سورۃ الانفال | نواں درس

سورۃ الانفال | ساتواں درس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ شمارہ

اگست 2026ء
اگست 2025

اگست 2026ء

by ادارہ
20 اگست 2026

Read more

تازہ مطبوعات

سب سے پہلے امریکہ
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

سب سے پہلے امریکہ

مرکزی خیال: الشیخ الشہید احسن عزیز ترتیبِ جدید: معین الدِّین شَامی   ڈاؤن لوڈ کریں    

ستمبر, 2026
جہادِ شام کے اسباق
مطبوعات حطین

جہادِ شام کے اسباق

فضیلۃ الشیخ ایمن الظواہری کا بیان ”فَلنُقَاتِلهُم بُنيَانًا مَرصُوصًا“ مقدمہ و حواشی کے ساتھ مترجم: مولانا عمار خان     ...

ستمبر, 2026
د مسلمانانو په هېواد کې د بني اسرائیلو د خوسکي عبادت – د شام اوسنیو حالاتو ته په کتلو
مطبوعات حطین

د مسلمانانو په هېواد کې د بني اسرائیلو د خوسکي عبادت – د شام اوسنیو حالاتو ته په کتلو

  لیکوال: شيخ ډاکټر سامي بن محمود العُريدي ژباړن: مولوي عماد الدین خالد     ډاونلوډ کړی       ...

ستمبر, 2026
مسلمانوں کے ملک میں بنی اسرائیل کے بچھڑے کی عبادت – شام کے موجودہ حالات کے تناظر میں
مطبوعات حطین

مسلمانوں کے ملک میں بنی اسرائیل کے بچھڑے کی عبادت – شام کے موجودہ حالات کے تناظر میں

مصنف: شیخ ڈاکٹر سامی بن محمود العریدی مترجم: مفتی عامر احمد سلطانی     ڈاؤن لوڈ کریں       ...

ستمبر, 2026
مختصر فضائلِ جہاد [مستفاد من مشارع الأشواق للإمام ابن نحاس رحمه الله]
مطبوعات حطین

مختصر فضائلِ جہاد [مستفاد من مشارع الأشواق للإمام ابن نحاس رحمه الله]

مقدمہ: مولانا محمد مثنیٰ حسان مرتب: مولانا محمد خبیب حجازی     ڈاؤن لوڈ کریں      

فروری, 2026

موضوعات

  • اداریہ
  • تزکیہ و احسان
  • اسوۂ حسنہ
  • آخرت
  • دار الإفتاء
  • نشریات
  • فکر و منہج
  • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
  • صحبتِ با اہلِ دِل!
  • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
  • عالمی منظر نامہ
  • طوفان الأقصی
  • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
  • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
  • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
  • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
  • …ہند ہے سارا میرا!
  • علیکم بالشام
  • نقطۂ نظر
  • حلقۂ مجاہد
  • الدراسات العسکریۃ
  • اوپن سورس جہاد
  • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
  • عالمی جہاد
  • ناول و افسانے
  • دیگر
تمام موضوعات

مصنفین

  • ابن عمر عمرانی گجراتی
  • ابو انور الہندی
  • ابو عمر عبد الرحمن
  • ابو محمد المصری
  • احسن عزیز
  • احمد فاروق
  • ادارہ
  • ادارہ السحاب مرکزی
  • اریب اطہر
  • اسامہ محمود
  • انور العولقی
  • ایمن الظواہری
  • جلال الدین حسن یوسف زئی
  • حسن ترابی
  • خبیب سوڈانی
  • ذاکر موسیٰ
  • راشد دہلوی
  • زین علی
  • سیف العدل
  • شاکر احمد فرائضی
  • شاہ ادریس تالقدار
  • شاہین صدیقی
  • طیب نواز شہید
  • عارف ابو زید
  • عاصم عمر سنبھلی
  • عبد الہادی مجاہد
  • عبید الرحمن المرابط
  • عطیۃ اللہ اللیبی
  • قاضی ابو احمد
  • قیادت عامہ مرکزی القاعدہ
  • محمد طارق ڈار شوپیانی
  • محمد مثنیٰ حسّان
  • مدیر
  • مصعب ابراہیم
  • معین الدین شامی
  • مہتاب جالندھری
  • نعمان حجازی
  • یحییٰ سنوار

© 2008-2026 | نوائے غزوۂ ہِند – برِصغیر اور پوری دنیا میں غلبۂ دین کا داعی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اسوۂ حسنہ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں

Go to mobile version