نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
نوائے غزوۂ ہند
No Result
View All Result
Home طوفان الأقصی

یروشلم، یروشلم

by نعیم صدیقی
in طوفان الأقصی, جنوری 2024
0

لہو اگل رہا ہے آج، میرا پُر فنوں قلم
خیال پرزے پرزے ہیں، کروں میں کس طرح بہم

یروشلم، یروشلم، تو اک حریمِ محترم
تجھے دیا ہے ہاتھ سے، بہ زخمِ دل بہ چشمِ نم

جہاں کی ساری راحتیں، سپردِ سیلِ نار کیں
ترے وقار کے لیے، لہو دیا قدم قدم

یہیں سے ہو کے عرش کو، سواریٔ نبی گئی
یہاں کی خاک پر ٹکے، براقِ نور کے قدم

نمازِ بے مثل یاں، وہ کی گئی ہے اک ادا
کھڑے تھے اک قطار میں ملا کے انبیاء قدم

تسلطِ یہود یاں، رہے؟ نہیں، کبھی نہیں
میں دیکھتا ہوں آج پھر ’’صلاحِ دین‘‘ کا عَلَم

بہ راہِ داستانِ دل، مہیب حادثوں کے موڑ
مثالِ زلفِ یار ہیں، سیاستوں کے پیچ و خم

ہمارے اردگرد ہیں، شکاریانِ حلقہ زن
اُدھر سے ناوکِ ستم، اِدھر سے ناوکِ ستم،

مؤحدینِ کعبہ کی صفیں پھٹی پھٹی ہوئی
کلیسیا، کنشت، دیر، صومعہ، سبھی بہم

عرب کے پیارے بھائیو! نگہ کی باگ موڑ دو
فریب ’’دینِ زرگراں‘‘، طلسم ’’مذہبِ شکم‘‘

قسائیوں کے فیض سے، ہے ایشیائے مغربی
تمام ریگ زار میں رواں ہے ایک سیلِ دم

مرے دیار پاک میں، قلوب سے اٹھا دھواں
دریدہ تن ہؤا عرب، تپیدہ جان ہؤا عجم

اگر خدا نصیر ہو، اگر خودی میں خم نہیں
ہیں خارِ رہ رفیقِ رہ ! ہمارے سنگِ میل غم

ابھی کثیر آفتیں، ابھی ہزار حادثے
دیارِ کاشمیر سے بہ مسجدِ یروشلم

متاع شوق اور کیا، بس ایک نامِ مصطفیٰؑ
ہمارے پاس اور کیا! نہ تاجِ کَے، نہ جامِ جم

پھر ایک بار آئیں گے، یہ جاں نثار آئیں گے
بہ صد وقار آئیں گے، ترے وقار کی قسم!

شکستِ آرزو کا کیا، فسانہ ہو سکے رقم
_______________یروشلم، یروشلم!

ترے ہی سنگِ در پہ آج، منہ کے بل گرے ہیں ہم
_______________یروشلم، یروشلم!

کئی ہزار میتیں، گلی گلی نثار کیں
_______________یروشلم، یروشلم!

ابھی تک ان فضاؤں میں، ہے اک مہک بسی ہوئی
_______________یروشلم، یروشلم!

بہ اقتدائے مصطفؐیٰ، حبیبِ خاص کبریا،
_______________یروشلم، یروشلم!

یہ ظلم ایسا ظلم ہے کہ جس کی تاب ہی نہیں
_______________یروشلم، یروشلم!

صدارتوں کی سازشیں، سفارتوں کے جوڑ توڑ
_______________یروشلم، یروشلم!

اُدھر بھی دامِ مکروفن، اِدھر بھی دام مکرو فن
_________________یروشلم، یروشلم!

محبتوں کی ڈوریاں سبھی کٹی کٹی ہوئی
_______________یروشلم، یروشلم!

بتانِ شرق و غرب کے، تمام سحر توڑ دو
_______________یروشلم، یروشلم!

طویل اور عریض اک، دکانِ لحمِ آدمی
_______________یروشلم، یروشلم!

جکارتا سے انقرہ، فضائیں ہیں فغاں فغاں،
_______________یروشلم، یروشلم!

ہماری راہِ شوق میں ہزار غم ہوں، غم نہیں
_________________یروشلم، یروشلم!

ابھی طویل فاصلے، ابھی ہزار معرکے
_______________یروشلم، یروشلم!

شعورِ حق، جنونِ دیں، دلِ غمیں، لبِ دعا
_______________یروشلم، یروشلم!

اجل کے دوش پر سوار، شہسوار آئیں گے
_______________یروشلم، یروشلم!

Previous Post

فلسطینی بھائیوں کی مدد کے چند طریقے!

Next Post

پامردیٔ مومن

Related Posts

غزہ کا لڑکھڑاتا ہوا رمضان
طوفان الأقصی

غزہ کا لڑکھڑاتا ہوا رمضان

8 مارچ 2026
شہ سرخیوں سے چھپی اسرائیل کی ایک اور جنگ
طوفان الأقصی

شہ سرخیوں سے چھپی اسرائیل کی ایک اور جنگ

15 فروری 2026
کہ اُن کے واسطے تو نے کیا خودی کو ہلاک
طوفان الأقصی

کہ اُن کے واسطے تو نے کیا خودی کو ہلاک

15 فروری 2026
ایپسٹین فائلز سازش نہیں مغربی سامراج کی فطرت کا اظہار ہیں
طوفان الأقصی

ایپسٹین فائلز سازش نہیں مغربی سامراج کی فطرت کا اظہار ہیں

15 فروری 2026
طوفان الأقصی

قبلۂ اوّل سے خیانت کی داستان (عمان)

15 فروری 2026
غزہ بنے گا ایک اور بنتوستان
طوفان الأقصی

غزہ بنے گا ایک اور بنتوستان

20 جنوری 2026
Next Post
پامردیٔ مومن

پامردیٔ مومن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ شمارہ

مارچ 2026ء
مارچ 2026ء

مارچ 2026ء

by ادارہ
8 مارچ 2026

Read more

تازہ مطبوعات

مختصر فضائلِ جہاد [مستفاد من مشارع الأشواق للإمام ابن نحاس رحمه الله]
مطبوعات حطین

مختصر فضائلِ جہاد [مستفاد من مشارع الأشواق للإمام ابن نحاس رحمه الله]

مقدمہ: مولانا محمد مثنیٰ حسان مرتب: مولانا محمد خبیب حجازی     ڈاؤن لوڈ کریں      

فروری, 2026
ہم پر ہماری مائیں روئیں اگر ہم آپ کا دفاع نہ کریں
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

ہم پر ہماری مائیں روئیں اگر ہم آپ کا دفاع نہ کریں

ڈاؤن لوڈ کریں  

اکتوبر, 2025
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

حیاتِ امام برحق

ڈاؤن لوڈ کریں

جولائی, 2025
جمہوریت کا جال
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

جمہوریت کا جال

    ڈاؤن لوڈ کریں    

جون, 2025
وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت
مطبوعاتِ نوائے غزوہ ہند

وحدت و اتحاد کی اہمیت و ضرورت

    ڈاؤن لوڈ کریں    

مئی, 2025

موضوعات

  • اداریہ
  • تزکیہ و احسان
  • اُسوۃ حسنۃ
  • آخرت
  • دار الإفتاء
  • نشریات
  • فکر و منہج
  • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
  • صحبتِ با اہلِ دِل!
  • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
  • عالمی منظر نامہ
  • طوفان الأقصی
  • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
  • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
  • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
  • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
  • …ہند ہے سارا میرا!
  • علیکم بالشام
  • نقطۂ نظر
  • حلقۂ مجاہد
  • الدراسات العسکریۃ
  • اوپن سورس جہاد
  • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
  • ناول و افسانے
  • عالمی جہاد
  • دیگر
تمام موضوعات

مصنفین

  • ابن عمر عمرانی گجراتی
  • ابو انور الہندی
  • ابو محمد المصری
  • احسن عزیز
  • احمد فاروق
  • ادارہ
  • ادارہ السحاب مرکزی
  • اریب اطہر
  • اسامہ محمود
  • انور العولقی
  • ایمن الظواہری
  • جلال الدین حسن یوسف زئی
  • حسن ترابی
  • خبیب سوڈانی
  • ذاکر موسیٰ
  • راشد دہلوی
  • زین علی
  • سیف العدل
  • شاکر احمد فرائضی
  • شاہ ادریس تالقدار
  • شاہین صدیقی
  • طیب نواز شہید
  • عارف ابو زید
  • عاصم عمر سنبھلی
  • عبد الہادی مجاہد
  • عبید الرحمن المرابط
  • عطیۃ اللہ اللیبی
  • قاضی ابو احمد
  • قیادت عامہ مرکزی القاعدہ
  • محمد طارق ڈار شوپیانی
  • محمد مثنیٰ حسّان
  • مدیر
  • مصعب ابراہیم
  • معین الدین شامی
  • مہتاب جالندھری
  • نعمان حجازی
  • یحییٰ سنوار

© 2008-2026 | نوائے غزوۂ ہِند – برِصغیر اور پوری دنیا میں غلبۂ دین کا داعی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحۂ اوّل
  • اداریہ
  • موضوعات
    • تزکیہ و احسان
    • اُسوۃ حسنۃ
    • آخرت
    • نشریات
    • فکر و منہج
    • جمہوریت…… ایک دجل، ایک فریب!
    • صحبتِ با اہلِ دِل!
    • گوشۂ افکارِ شاعرِ اسلام: علامہ محمد اقبال
    • عالمی منظر نامہ
    • طوفان الأقصی
    • افغان باقی کہسار باقی……الحکم للہ والملک للہ
    • پاکستان کا مقدر…… شریعتِ اسلامی کا نفاذ!
    • حاجی شریعت اللہ کی سرزمینِ بنگال سے
    • کشمیر…… غزوۂ ہند کا ایک دروازہ!
    • …ہند ہے سارا میرا!
    • علیکم بالشام
    • حلقۂ مجاہد
    • الدراسات العسکریۃ
    • اوپن سورس جہاد
    • جن سے وعدہ ہے مر کر بھی جو نہ مریں!
    • عالمی جہاد
    • ناول و افسانے
    • دیگر
      • ذکرِ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!
      • شهر رمضان الذی أنزل فیه القرآن
      • تذکرۂ محسنِ امت شیخ اسامہ بن لادن شہیدؒ
      • تذکرۂ امیر المومنین سیّد احمد شہیدؒ
      • عافیہ تو آبروئے امتِ مرحوم ہے!
      • یومِ تفریق
      • سانحۂ لال مسجد…… تفریقِ حق و باطل کا نشان!
      • یوم یکجہتی کشمیر
      • سقوط ڈھاکہ
  • ہماری مطبوعات
  • شمارے
    • 2026ء
    • 2025ء
    • 2024ء
    • 2023ء
    • 2022ء
    • 2021ء
    • 2020ء
    • 2019ء
    • 2018ء
    • 2017ء
    • 2016ء
    • 2015ء
    • 2014ء
    • 2013ء
    • 2012ء
    • 2011ء
    • 2010ء
    • 2009ء
    • 2008ء
  • ادارۂ حطین
    • مجلۂ حطّین
    • مطبوعاتِ حطّین
  • دار الإفتاء
  • ہمارے بارے میں
    • نوائے غزوۂ ہند کیا ہے؟
    • ویب سائٹ کا تعارف
  • رابطہ کریں

Go to mobile version